正在加载视频...
视频加载失败
کچھ لُوٹا نا رکھ پائے گا، جو چھینو گے، چِھن جائے گا دوسروں میں عیب ڈھونڈنے سے کچھ نہیں ہوگا خامیاں خود میں تلاش کرو دیکھئے گرین انٹرٹینمنٹ کی نئی پیشکش "دو نمبری کی سائیکل" اور ہمارے ساتھ اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں۔
10 条评论

قوم بہتر ہونے سے حکمران بہتر ہوں گے اچھی قوم ہی اچھے حکمران کا انتخاب کر سکتی ہے لیکن اچھی قوم بنانے اور انکو شعور دینے کیلئے بھی لیڈر کی ضرورت ہوتی ہے، بغیر لیڈر کے قوم نہیں بنتی۔

Halal has never been easy... always difficult but a lot of barakah is in it. May Allah grant us Halal rizq and patience for it. Amen

hospitals ma tou aj kal ilaaj nahi hota bs loot maar hoti hai specially in private hospitals..or baat rhi govt hospitals ki tou wahan wesy halaat itny khrab hain wahan janay ka he dil nahi krta😑

بولا فال کا طوطا ۔ تو خود ہے سکہ کھوٹا۔ اب کھوٹا سکہ ترکڑی میں تول وزن میں ہلکا پر زمین پہ بوجھ

1) بد عنوانی وکرپشن کا ایٹم اتنی کشش ثقل رکھتا ہیکہ اخلاقی طور پر پست مالیکیول یعنی انسان اس کی طرف سپیڈ آف لائٹ کی رفتار سے کھچا چلا جاتا ہے۔ہمیں یہاں اس امر کی ضرورت ہیکہ ہم یہاں اس ایٹم میں اچھائی وحلال کی سوچ پروان چڑھانے والا مالیکیول داخل کریں کیونکہ

Good health is not something we can buy. However, it can be an extremely valuable savings account.

ہر بشر کو چاہیے توبہ کرے اور اپنے اعمال پر نظر کرے۔ لوگ نہیں سمجھتے جب معاشرہ خراب ہوتا ہے تو اس میں سب آتے ہیں خود کا بھی خاندان اسی میں ہوتا ہے۔

You're doing unique and incredible job. Don't quit it. Your content always gives us way for doing good deeds.

Halal should not only be what we eat, but also what we wear and what we love.

Healing is a matter of time, but it is sometimes also a matter of opportunity.✅💯
相关视频
Sensitive content
اس کی ہر ایک بات ٹھیک نکلی ہے۔۔۔ وہ نجومی ہے۔۔۔ کل دیکھا ہے نا ایک کرنل کے کالر میں ہاتھ ڈالا گیا جس جس نے ظلم کیا سب کا حساب ہوگا کسی کے ساتھ زیادتی کروگے تمھارے ساتھ بھی زیادتی ہوگی آزادی چھیننی پڑتی ہے آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا زنجریں گرتی نہیں ہے توڑنی پڑتی ہیں ہمارے پارٹی اس نظریے پہ نہیں ہے جو سیدھے راستے پہ چلے گا اس کو ثواب ملے گا۔۔ عمران خان اپنی طاقت پہ نکلے گا۔۔۔ سہیل آفریدی کو آٹھ مہینے ہوگئے۔ اس کا لیڈر بیمار ہے اور یہ کچھ نہیں کررہا۔۔۔ اڈیالہ جیل کے باہر ورکرز کی گفتگو۔۔۔
Haider Saeed
37,056 次观看 • 5 天前
