正在加载视频...

视频加载失败

کچے کے ڈاکوؤں سے نجات کی بہتری تجاویز

60,024 次观看 • 2 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

یہ ہے کچے کے ڈاکووں کا اربوں روپے کا کاروبار،کیا یہاں کوئی فوجی آپریشن ہوگا؟؟کیا یہاں کوئی ڈرون حملہ ہوگا؟؟؟یا ریاست/حکومتوں کے آنکھوں کے سامنے یہ شرمناک کاروبار جاری رپے گا؟؟؟مرادعلی شاہ کی سندھ حکومت اور مریم نواز کی پنجاب حکومت براہ راست اس کی ذمہ دار ہیں۔ یہ بٹگرام میرانی سے تعلق رکھنے والا محمد جمیل، جو اسلام آباد ترنول میں تندور پر روٹیاں پکانے کا کام کرتا تھا ایک ہفتہ قبل کچے کے ڈاکوؤں نے نوکری کا جھانسہ دیکر اسے اغواء کرکے کچے کے علاقے پہنچادیا ہے اور اب 60 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کر رہے ہیں،یہ کوئی علاقہ غیر نہیں ہے پاکستان کے وسط پنجاب سندھ کے بارڈر پر دن دھاڑے یہ کاروبار ہورہا ہے۔کچے کے ڈاکووں اسلام آباد لاہور کراچی تک مار دھاڑ اور اغواگیری کررہے ہیں۔یہ ریاست کے اندر ریاست ہے،یہ سندھ، پنجاب پولیس اور سندھ پنجاب کے حکمرانوں اور سیاستدانوں کی پشت پناہی سے ہورہاہے۔کچے کے ڈاکوؤں کے سامنے پارلیمنٹ، عدالت، حکومت، ریاست بے بس ہے؟؟ غریب عوام کے ساتھ یہ توہین آمیز سلوک جاری ہے۔ بٹگرام کے محمد جمیل کو رہا کرو،کچے کے ڈاکوؤں کا صفایا کرو۔

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

20,944 次观看 • 1 年前