Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

کھانا کھا کر بالکنی میں سگریٹ کا لمبا کش لیا اور اپنے آلے دوالے نظر دوڑائی اور لوگوں کے گھروں کی چھتوں کو دیکھا. کوئی ایک حرامدہ قادیانیت کی پرچار کرتا نظر نہیں آیا. آپ بھی دیکھ لیں. کھلو اتھے تواڈی نوری تحریک دی پین دا کوسہ.

108,076 просмотров • 10 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

آپ سے عوام کیوں نفرت کرتی ہے اب ؟ دیکھ لیں اس ویڈیو کو اور دوبارہ کسی آہنی محفل میں اپنے پسند کے بیٹھے ہوئے لوگوں کے سامنے یہ جھوٹ مت بولنا کہ آپ کے اور عوام کے درمیان لازوال رشتہ ہے آپ 80% عوام کے دلوں کی محبت کھو چکے ہیں 10% نوکری کرتے ہیں 10% کو آپ نے اشرافیہ بنایا ہوا ہے باقی 80% عوام سچ دل سے اللہ کو گواہ بنا کر کہتی ہے اس وقت آپ عوام کی نظروں میں بہت حد تک گرچکے ہیں یہ سچائی ہے کوئی جھوٹ یا بغض نہیں۔ یقین نہیں تو بھیس بدل کر عوام میں نکلو گلیوں بازاروں سڑکوں میں عوام آپ کو بددعائیں اور شدید نفرت کرتے ہوئے نظر آئے گی ۔ گھاٹے کا سودا کیا آپ نے چوروں اور امریکہ کو تحفظ دے کر آپ ہار چکے ہو بس ماننے کی دیر ہے تاریخ ظالم ہے معاف نہیں کرتی سر نہیں معاف کرتی آپ بے شک ہم سب محب وطن لوگوں کو غدار کہ دیں مگر آپ پار چکے ہیں عوام آپ کے پیچھے نہیں ہے آپ کو اس وقت پتہ چلے گا جب کوئی طاقتور آپ کے مقابلے آئے گا وہ طالبان کی صورت ہو یا ہندوستان کی صورت تب آپ کو نظر آئے گا عوام اور آپ میں کتنی دوری ہے

Rashid Mehmood Bangash

101,467 просмотров • 2 лет назад

بقول شیرافضل مروت کے میں سہیل آفریدی کی پرچار کرتا رہتا ہوں جس کی وجہ سے شیر افضل مروت نے بدتمیزی کی ، اور دھمکیاں دی ، مروت صاحب کاش کہ آپ بھی سہیل جیسے انسان ہوتے تو آپ کو لوگ آج بھی کندھوں پہ اٹھاتے ، بہر کیف شیر افضل مروت صاحب جب انسان کے اندر بدنیتی ہوتی ہے تو پھر وہ ہر سوال کو اور ہر تنقید کو بدنیتی کی نظر سے دیکھتا ہے ، علی امین گنڈاپور جب خیبرپختونخواہ ہاؤس کے باہر دھرنے میں آئے تھے یا لائے گئے تھے تو اس کے بعد میں نے کچھ ان پہ تنقیدی ٹویٹس کیے ، اور آپ کی بدنیتی بھی وہاں سے شروع ہوئی ہے ، ایک بالغ نظر سیاسی شخصیت سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ تنقید کو برداشت کرے اور اسے اصلاح کا ذریعہ سمجھے، نہ کہ اسے بدنیتی سے تعبیر کرے۔ اگر علی امین گنڈاپور نے وہ تنقید برداشت کی تو آپ کیسے تیسری جگہ بول سکتے ہیں ؟ آپ کے لیے بہتر یہی ہیکہ خاموشی اختیار کر لیں کیوں کہ آپ کا بولنا جہاں آپ کے لیے نقصان دہ ہے، وہی اپ عزت دار لوگوں کی عزت پامال کرتے ہیں ، آپ اگر کسی دوسرے کو بے عزت کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو وہ قدرت کی طرف سے آپ پر ہی پڑتی ہے ، اور اللہ پاک کسی انسان کے ساتھ ناانصافی نہیں کرتا ، آپ نے میرے حوالے سے کچھ آف دی ریکارڈ بھی گھٹیا باتیں کی ہیں کچھ رپوٹرز کو ، اس سب کے باوجود میں معاف کرتا ہوں ، اور جاتے جاتے ایک مخلصانہ مشورہ دیتا ہوں کہ تھوڑی سنجیدگی اور خاموشی اختیار کر لیں ، اور تھوڑا بیرسٹر گوہر صاحب سے سیکھیں کہ کس طرح ایک انسان کو دوسرے انسان کے ساتھ behave کرنا چاہیے دعا ہیکہ پرودیگار آپ کو سمجھ بوجھ عطا فرمائے Sher Afzal Khan Marwat

Shehzad nawaz

18,912 просмотров • 4 месяцев назад

پتہ نہیں میں بزدل ہوں، کمزور ہوں، یا ایمان ضعیف ہے، یہ تو اللہ کو بہتر پتا ہے۔ مطلب، جب بھائی آپ کا شہید کیا جائے، والد آپ کا شہید کیا جائے، کزن آپ کا اٹھا کر چھ مہینے غائب رکھا جائے اور پھر مسخ شدہ لاش آپ کے ہاتھ میں تھما دی جائے، اور جیتا ہوا الیکشن آپ سے چھین لیا جائے، تو پھر آپ کیا کریں گے؟ یہ تو پتہ نہیں، میں نے آپ کو کہا تھا کہ میں دوسروں کا نام نہیں لیتا، اپنی بات تو کر سکتا ہوں۔ آپ کی نظر میں پتہ نہیں میں بزدل ہوں، میں کمزور ہوں، یا میں کس سوچ اور فکر کا مالک ہوں، پھر بھی ہم کہتے ہیں کہ نہیں، خدا را! آپ ملازم کو نہیں بخش رہے۔ ایک ملازم کی کیا سزا ہو سکتی ہے؟ ایک سادہ سی ڈیمانڈ ہے، ڈی آر اے ہے اور یکساں نظامِ تنخواہ (Salary System) ہے۔ آپ کی نظر میں وہ بھی بد ہے۔ اب تو دروازے بند کر رہے ہو، عدالتوں سے انصاف کی توقعات آپ نے ختم کر دی ہیں، پارلیمنٹ کی خودمختاری آپ نے پاؤں تلے روند دی ہے۔ مطلب، وہ کیا کریں؟ وسائل ہمارے لوٹے جا رہے ہیں، اور ہم سب کچھ دیکھ رہے ہیں۔ میرے گھر کے سامنے سے گیس نکل رہی ہے، مگر میں اس سے مستفید نہیں ہوں؛ لوگوں کے کارخانے اس سے چل رہے ہیں۔ میرے گھر سے سونا نکالا جا رہا ہے، کوئلہ نکالا جا رہا ہے، لیکن میں دو وقت کی روٹی کے لیے ترس رہا ہوں۔ یعنی میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں: کیا اس وقت پاکستان کی اہمیت پنجاب کے کیلے اور مالٹے ہیں، یا بلوچستان اور پشتونخوا کے ساحل اور وسائل؟ اصغر خان اچکزئی (صدر، اے این پی بلوچستان)

Asghar khan Achakzai

54,622 просмотров • 6 месяцев назад