Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

کھیڑا اس اسسٹنٹ کمشنر کا فین ہوگیا جے وئی جن دفتروں میں عام عوام کو گھسنے نہیں دیا جاتا وہاں بابا جی کے ساتھ جو سلوک ہورہا ہے باخدا اس شخص کی پرورش کسی نیک ماں باپ نے کی ہے آج تک کی فیورٹ ترین یہ ویڈیو ہے اور...

68,241 просмотров • 3 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 28

Фото профиля Ali Akram
Ali Akram3 месяцев назад

ye es time sambrial mai AC laga hue hai bht bht bht e achay insan hai Allah kre pakistan ka goverment mai betha har insan esa hoj aye tu mulk mai sakon hoj aye ga

Фото профиля Abdul Qadeer
Abdul Qadeer3 месяцев назад

Mash Allah ye hamari city main hain is time bhot ache insan hai mash Allah

Фото профиля عام آدمی
عام آدمی3 месяцев назад

سمبڑیال کا ھے شاید یہ لڑکا فیس بک پر دیکھا اس کو بہت اچھا ھے

Фото профиля Mushtaq Ali
Mushtaq Ali3 месяцев назад

Yai beich mai bukvass music na dalty tu kch baat b samajh aate bazurg ke.

Фото профиля Nabil Malik
Nabil Malik3 месяцев назад

اس سے سی ویڈیو میں نے دیکھی جب کسی دکان پر جا کر اس کو کہتا ہے کہ یہ سامان اندر کرو تو اس نے کہا کہ میری 3 بیٹیاں ہیں تو گزارا بہت مشکل ہوتا ہے تو اس دکاندار کو کہا کہ جاؤ موجاں کرو اگر سامان تھوڑا باہر بھی ہے تو کوئی بات نیں یہ بھی تو کسی ماں کا بیٹا ہے لیکن اس ماں کی تربیت کمال

Фото профиля Ali Saab
Ali Saab3 месяцев назад

لوڑے ویڈیو ریکارڈنگ پر تھی تبھی ایسی شوٹنگ ہوئی

Фото профиля Fari"SparkChain.AI"
Fari"SparkChain.AI"3 месяцев назад

بزرگ کی تعظیم کی خاطرکھڑے ہوکربات کرتا تو مزہ آجاتا

Фото профиля Riaz Muhammad
Riaz Muhammad3 месяцев назад

جو بھی ہے اللّٰہ تعالٰی اس کے والدین کو دُنیا و آخرت میں عالٰی مقام عطا کرے جن کی تربیت سے آج یہ اس مقام پر بڑوں کے ساتھ اس محبت سے پیش آتا ہے۔

Фото профиля Muhammad Hassan
Muhammad Hassan3 месяцев назад

Ye Sialkot tehsil sambrial ke AC hai..Boht he ache aur nice person hai

Фото профиля Rajpoot 🇵🇸❤️🇵🇰
Rajpoot 🇵🇸❤️🇵🇰3 месяцев назад

Gujrat ka larka ha Ac sambrial ha shyed. Intihai nafees aadmi ha

Фото профиля Agha Hassan
Agha Hassan3 месяцев назад

ایک اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کی طرف بھی شہزادہ ہے

Фото профиля A R H A M 
A R H A M 3 месяцев назад

سمبڑیال کا ہے بہت اچھا اور اخلاق والا بندہ ہے عدنان

Фото профиля Pythagoras
Pythagoras3 месяцев назад

یہ سمبڑیال کا اے سی ہے بہت اچھا بندہ ہے اور بہت کام کروا رہا ہے۔

Фото профиля umer
umer3 месяцев назад

He is sambrial doing job

Фото профиля Asad Ali
Asad Ali3 месяцев назад

بڑی سیٹ پر بڑے دل والا بڑے ظرف والا انسان بیٹھا ھے

Фото профиля Rizvi Says 🇵🇼🇦🇺
Rizvi Says 🇵🇼🇦🇺3 месяцев назад

یہ سب ویڈیو کیلئے ڈرامے بازی کر لیتے ہیں۔

Фото профиля Daisy
Daisy3 месяцев назад

Salute 🫡

Фото профиля Zayn
Zayn3 месяцев назад

Adnan Bashir is a very nice person. My mentor.

Фото профиля چھوٹا ملنگی🇵🇰
چھوٹا ملنگی🇵🇰3 месяцев назад

گجراتی منڈا

Фото профиля 🤍💚Save Masjid AlAqsa 💚🤍
🤍💚Save Masjid AlAqsa 💚🤍3 месяцев назад

The day Pakistans sons remember the nature order our Habib Muhammad Mustafa salalahu alayhi Wasalam left for us. They worlds current circumference will rotate the opposite way.

Фото профиля Bilal Ali
Bilal Ali3 месяцев назад

Ma Sha Allah achi bat or zeyada hoti agar bzurag ko bethayabi hota

Фото профиля Waqas Ahmad
Waqas Ahmad3 месяцев назад

یہ سب کیمرے کے سامنے ڈرامہ کیا جا رہا ہے۔

Фото профиля Naveed Gill
Naveed Gill3 месяцев назад

یہ شہزادہ اے سی سمبڑیال عدنان بشیر وڑائچ @bashirwarriach1 ہے

Фото профиля unique_method
unique_method3 месяцев назад

جنابِ اے سی صاحب فل ٹائم ٹک ٹاکر نیں

Фото профиля Zee Shan Afridi
Zee Shan Afridi3 месяцев назад

Tiktoker hoga

Фото профиля Kashif Khan
Kashif Khan3 месяцев назад

@bashirwarriach1

Фото профиля Qazi Abdul Mughni
Qazi Abdul Mughni3 месяцев назад

😊

Фото профиля patriot🇵🇰
patriot🇵🇰3 месяцев назад

Dera Ismail khan AC Ka b pta karlo wo es se b zyada behtar insan Hain ❤️❤️❤️

Похожие видео

عورت کا بانجھ ہونا اللہ کی طرف سے ہے، لیکن اس کی سزا معاشرہ دیتا ہے۔ شوہر جب اپنی بیوی کے فطری حسد کو گناہ بنا کر اس کی محبت کو نظرانداز کرتا ہے، تو ایک ادھوری عورت کی چاہت جنون میں بدل جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے مرد کو چار شادیوں کی اجازت تو دی ہے، مگر ساتھ ہی یہ بھی واضح فرمایا کہ تم ان کے درمیان انصاف نہیں کرسکو گے، اس لئے ایک بیوی ہی کافی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ بیوی یہ کبھی برداشت نہیں کر سکتی کہ شوہر کی زندگی میں کسی دوسری عورت کی شراکت داری ہو۔ ماہم جیسی نہ جانے کتنی عورتیں صرف بانجھ پن کے باعث نظرانداز کی جاتی ہیں، یہاں تک کہ انہیں پاگل پن کے دہانے تک پہنچا دیا جاتا ہے۔ کیوں؟ صرف اس لئے کہ وہ اولاد نہیں جن سکتیں، حالانکہ وہ اپنے شوہر سے جنون کی حد تک محبت کرتی ہیں۔ دنیا میں لاکھوں یتیم بچے ہیں جنہیں ماں باپ کی محبت اور پرورش کی ضرورت ہے۔ پھر کیوں نہ کسی عورت کو اذیت دینے کے بجائے ایک یتیم کو گود لیا جائے؟ اس طرح ایک معصوم بچے کو خاندان کا سہارا اور والدین کا پیار ملے گا، اور عورت کو تحفظ اور سکون۔ #sharakat
13:25

Sensitive content

عورت کا بانجھ ہونا اللہ کی طرف سے ہے، لیکن اس کی سزا معاشرہ دیتا ہے۔ شوہر جب اپنی بیوی کے فطری حسد کو گناہ بنا کر اس کی محبت کو نظرانداز کرتا ہے، تو ایک ادھوری عورت کی چاہت جنون میں بدل جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے مرد کو چار شادیوں کی اجازت تو دی ہے، مگر ساتھ ہی یہ بھی واضح فرمایا کہ تم ان کے درمیان انصاف نہیں کرسکو گے، اس لئے ایک بیوی ہی کافی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ بیوی یہ کبھی برداشت نہیں کر سکتی کہ شوہر کی زندگی میں کسی دوسری عورت کی شراکت داری ہو۔ ماہم جیسی نہ جانے کتنی عورتیں صرف بانجھ پن کے باعث نظرانداز کی جاتی ہیں، یہاں تک کہ انہیں پاگل پن کے دہانے تک پہنچا دیا جاتا ہے۔ کیوں؟ صرف اس لئے کہ وہ اولاد نہیں جن سکتیں، حالانکہ وہ اپنے شوہر سے جنون کی حد تک محبت کرتی ہیں۔ دنیا میں لاکھوں یتیم بچے ہیں جنہیں ماں باپ کی محبت اور پرورش کی ضرورت ہے۔ پھر کیوں نہ کسی عورت کو اذیت دینے کے بجائے ایک یتیم کو گود لیا جائے؟ اس طرح ایک معصوم بچے کو خاندان کا سہارا اور والدین کا پیار ملے گا، اور عورت کو تحفظ اور سکون۔ #sharakat

Najiba Faiz

88,130 просмотров • 11 месяцев назад

تم اپنی حکمتِ عملی میں بدنیت بھی ہو، تم چاہتے بھی نہیں ہو کہ ملک میں کوئی آرام آئے اور اطمینان آئے۔ اور کہتے ہو ریاست ماں ہے، ریاست ماں ہے۔ ماں وہ تو اولاد کو اکٹھا کرتی ہے۔ اگر اس کی اولاد میں کہیں کوئی مسئلہ پیدا ہوتا ہے، اختلاف پیدا ہوتا ہے اور وہ تقسیم ہوتے ہیں، ماں پر کیا گزرتی ہے؟ ماں اپنے اولاد کو جوڑتی ہے۔ ہمیں اللہ نے ایسی ماں عطا کی ہے جو قوم کی تقسیم اور انتشار کی پالیسیاں بناتی ہے۔ لڑاؤ اور حکومت کرو، لڑاؤ اور حکومت کرو۔ قوم کو تقسیم کرنا، سیاسی جماعتوں کو تقسیم کرنا، مذہبی جماعتوں کو تقسیم کرنا، مدارس کی تنظیموں کو تقسیم کرنا، لڑانا، ہر جگہ لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ، اور تم اس کو مارو اور اس کے ذریعے نیچے کرو۔ یہ حکمتِ عملی بنانا۔ اگر یہ ماں ہے تو ایسی ماں پہ لعنت، ماں اس طرح ہوتی ہے؟ ماں کی ممتا تڑپتی ہے، اپنے اولاد کی، اس کی خیرخواہی کے لیے، ان کی وحدت کے لیے۔ وہ اپنے اولاد کو ایک صف میں دیکھنا چاہتی ہے۔ اس کے دل میں جو اپنے اولاد کے لیے رأفت اور رحمت ہوتی ہے، کیا ہم وہ دیکھ رہے ہیں؟ اس ملک پہ ماں اس طرح ہوتی ہے؟ یہ ماں تو نہیں ہوتی، یہ کوئی ڈائن ہوگی۔ ماں بناؤ ریاست کو، ماں بناؤ، قوم کو ایک قوم بناؤ۔ اور اس حالت پہ کہتے ہیں کہ جو صوبے پہلے سے بنے ہوئے ہیں، ان کو بھی توڑو۔ اب باقی کام رہ گیا ہے، صوبوں کو توڑنا۔ کس لیے؟ خوبصورت نعروں کو قوم کے سامنے رکھتے ہیں۔ ہر برے کام میں آپ اس کی ایک خوبصورت تصویر بنا دیتے ہیں، قوم کے سامنے پیش کرنے کے لیے۔ اب بہت سی باتیں اس کو اصول کے حوالے سے زیرِ بحث نہیں لے جاتی، عملی حوالے سے، ماحول کے حوالے سے اس کو دیکھا جاتا ہے۔ اور ہمیں تو حکمرانوں کی نیت پر بھی شک ہے کہ اٹھارویں ترمیم اور اس پہ صوبوں کے اختیارات ان کے حلق کا کانٹا بنے ہوئے ہیں، اندر نہیں جا رہا ہے۔ اب آئین کہتا ہے کہ صوبوں کے جو حقوق ہیں، NFC ایوارڈ، اس پہ اضافہ ہوگا، کم ہی نہیں ہو سکے گا۔ اب کہتے ہیں یہ تو سارے محصولات صوبے رکھ جاتے ہیں، تو جب صوبے ٹوٹ جائیں گے تو پھر نیا معاہدہ کرنا پڑے گا، نیا NFC ایوارڈ آئے گا۔ تو ہمارے ملک کی قوموں، مختلف صوبوں، اس کے اندر رہنے والے لوگوں، ان کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کے لیے۔ تو میں نے یہ بات ضرور کہی ہے کہ کوئی بندہ لحاف میں لیٹا ہوا تھا، تو اس کے اندر ایک جوں اس کو لگ گیا ہے، تو جوں کو تلاش کرنے کی بجائے اور جوں کو مارنے کی بجائے، اس نے رضائی کو آگ لگا دی ۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد میں ورکز کنونشن سے خطاب 25 اگست 2026

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

13,433 просмотров • 26 дней назад

رات ایک پروگرام میں موصوف شیر افضل مروت صاحب بھی کسی کی چابی بن کر مجھ پر تنقید کر رہے تھے۔ میں نے ہمیشہ کوشش کی کہ پارٹی میں اندرونی معاملات پر بطور عہدیدار نہ بات کروں۔ لیکن اس شخص کا ہمیشہ سے مخصوص ایجنڈا رہا ہے اور اندرونی طور پر میں نے ہمیشہ اس کو رانگ نمبر کہا کہ یہ نوسر باز ہے اور مخصوص ایجنڈا کے تحت مخصوص لوگوں کو ٹارگٹ کرتا ہے۔ میں تو حقیر سا ورکر ہوں اس شخص کو سب سے پہلے Azhar Mashwani سے مسئلہ تھا جس کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھُپی نہیں جو شادی کے دوسرے ہفتے اٹھایا گیا جس کے خاندان پر زمین تنگ کر دی گئی، پھر اس نے عمران خان صاحب کے خاندان خاص کر Aleema Khanum آپا پر مسلسل الزامات کی بوچھاڑ کر رہا ہے ان پر بھی اس کو اعتراض ہے لیکن سوال یہ ہے کہ جب بھی کوئی تحریک چلنے لگتی ہے یا کوئی ہلچل ہونے لگتی ہے تو چابی والا بندر میدان میں آ جاتا ہے پھر Intazar Hussain Panjutha پر بھی اعتراض ہے اس کو۔ جو ظلم انتظار پنجوتہ صاحب کے ساتھ ہوا ہے کیا وہ سارے پاکستان نے نہیں دیکھا اس لیے یہ پاگل ہو چکا ہے ہے اور جو پیچھے سے پرچی پر لکھ کر دیا جاتا ہے یہ اردلی کا کردار ادا کرتا ہے۔ میری پارٹی کے لیڈران سے گزارش ہے کہ جس پروگرام میں یہ شخص بھیجا جاتا ہے اس کا بائیکاٹ کریں کیوں کہ ان کی اہمیت صرف اس پٹاخے کی ہے جو چل چکا ہے اور اب صرف اس کی واحد جگہ کوڑے دان کا ہے

Ehsan Toor

11,345 просмотров • 1 год назад