正在加载视频...
视频加载失败
کہا تھا نا میرا لیڈر اس کرسی پہ ایکبار پھر آئے گا دو تہائ اکثریت سے آئے گا۔ لو وہ آرہا ہے اللّٰہ کے حکم سے انشاءاللّٰہ جام پور کی جیت حق کی جیت ! مبارک ہو !
368,208 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)
8 条评论

Laila Shah 🦋3 年前
حق تو تب ہوتا جب آپ آج جیل میں ہوتے۔

IMSR7863 年前
انشاءاللہ اب ہم انہیں واپس لیکر آئیں گیں تین چوتھائی اکثریت کے ساتھ انشاءاللہ ❤

Muhammad Saleem sulemani3 年前
اگر حق پی ٹی آئی ہے تو ہم باطل ہی صحیح

SuaadHashmat#8043 年前
قومی اسمبلی میں یہ تقریر سر فخر سے بلند کردیتی ہے 🫡🫡🫡😌👏ایک بار پھر لائیں گے ،انشاءاللہ

JustusJoker, Banana Republic 🌍3 年前
کھوتے ، ساوتھ پنجاب میں شخصیات کو ووٹ پڑتے ہیں۔ 2018 میں ن لیگ کا امیدوار ہی نہیں تھا۔ آج 50یزار ووٹ لے کر نوازشریف نے ثابت کر دیا پنجاب شیر کا ہے۔

Bilal Khan3 年前
ن لیگ کے ساتھ بہت بڑی گیم ہوچکی ہے..! 👇 عمران نیازی واپس آرہا ہے 3 چوتھائی پلستر کے ساتھ

اللہ اکبر3 年前
علی محمد خان حفظ اللہ بھائی اللہ کریم آپکو دنیا اور آخرت میں کامیاب فرمائے

Muhammad Siddique3 年前
ان شاء اللہ تعالیٰ جیت حق اور سچ کی ہو گی
