正在加载视频...

视频加载失败

کہا جا رہا ہے کہ وہ محسن نقوی نے کروایا تھا، اور ایک ڈرامہ رشیا گیا تھا دس ماہ بعد قوم کو پتہ ہونا چاہیے کہ نو مئی کا واقعہ ہوا تھا یا کرایا گیا تھا، میاں جاوید لطیف

39,448 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Muhammad Shahzad 的头像
Muhammad Shahzad2 年前

Bs sb loggo je batin hi

Ašĥû🇦🇪 🇵🇰 的头像
Ašĥû🇦🇪 🇵🇰2 年前

@SdqJaan Shayad aisaa bhii ho sakta h

Shobi bhatti 的头像
Shobi bhatti2 年前

@SdqJaan عید تک انتظار کرتے ہیں اگر ان کی مشاورت مکمل نہ ہوئی تو پھر ہم خود ہی دیکھ لیں گے ایک بات تو کنفرم یہ جنگ عوام نے خود لڑی ہے اب خود ہی فاہنل راؤنڈ بھی لڑ کر جتنا ہو گا کیونکہ ہمیں صرف جتنا ہے اس کے علاؤہ کوئی آپشن نہیں ہے

قیدی نمبر 804 的头像
قیدی نمبر 8042 年前

@SdqJaan

Farhan_Asad___ 的头像
Farhan_Asad___2 年前

@SdqJaan اے اہیناں دا پرانا طریقہ واردات ھے اک بھائی تے اودی ٹیم گوڈے نوں ہتھ لاندی دوسرا بھائی تے اودی ٹیم جاوید لطیف والا کم کردی اے ھلے وی انیس سو نوے ویچ نے !!!! کوئی اہیناں نوں دسے کہ ھن 2024 ھے تے سارے پٹواری کھوتا خور نہی ایتھے @PTIofficial @B0oTaOfficial @ImranKhanPTI

waseem abbas 的头像
waseem abbas2 年前

@SdqJaan 9 مئ ایک سیاسی احتجاج تھا ایک سیاسی ادارہ ایک سیاسی جماعت کے خلاف طاقت کے زور پر گندی کاروائیاں کر رہا تھا جس طرح وہ سیاسی ادارہ پر تشدد کاروائی کر رہا تھا اس طرح کچھ لوگوں نے اس ادارے کے خلاف کارروائی کی اگر ایک سیاسی جماعت ان کارروائیوں کی ذمدار ہے ویسے ہی یہ ادارا بھی ذمدار ہے

Sumaira 的头像
Sumaira2 年前

@SdqJaan وہ وقت آگیا ہے۔ جب ن لیگ نے بھی جرنیلوں کو گالیاں دینی ہیں۔ قوم یہ سب پہلے جانتی تھی۔

ⁱᴾⁱᵃⁿ🥭آم عوام 的头像
ⁱᴾⁱᵃⁿ🥭آم عوام2 年前

مطلب جاوید لطیف صاحب کا کہنا ہے کہ 9 مئی محسن نقوی نے کروایا ؟؟؟؟؟ کیا محسن نقوی کی اتنی اوقات ہے کہ وہ اتنا بڑا کام اکیلے سر انجام دے لے ؟؟؟؟؟

Muhammad Afzal Sial 的头像
Muhammad Afzal Sial2 年前

@SdqJaan

相关视频