Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

کہاں ہے کشمیر کی وہ بیٹی جس کے چچا دادا اور ماموں سب کشمیری تھے ... ووٹ لینا ہو تو یہ کشمیری بن جاتے ہیں پنجابی بن جاتے ہیں پختون بن جاتے ہیں مگر انہی کے صوبے میں جب کشمیر کا پرچم تھامے نوجوان کشمیر کے حق میں آواز...

26,059 просмотров • 2 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

ابھی اسلام آباد میں چند روز بعد کچھ جماعتوں نے مظاہروں کا اعلان کیا ہے؟پورے اسلام آباد کو کنٹینروں سے بھر دیا گیا ہے،پاکستان کے دارالخلافہ کا تصور دنیا بھر میں کیا جا رہا ہے؟ اور ہم ہیں کہ کسی کو بھی احتجاج کرنے کا حق نہیں دینا، اظہارِ رائے کا حق نہیں دینا۔ اور پھر جب لوگوں کی آواز بند کر دیتے ہیں اور وہ دیوار سے جا کر لگ جاتے ہیں تو پھر زبان کے بجائے ہاتھ استعمال کرتے ہیں، تو پھر ان کو باغی کہا جاتا ہے،ملک کے لیے باغی تو آپ خود بنا رہے ہیں۔ کشمیر کے اندر تو کسی کے پاس بندوق نہیں ہے، ان کو بھی لاشیں دی جا رہی ہیں،تین مہینے سے لوگ بیٹھے ہوئے ہیں، اور ان کے ساتھ کیے گئے وعدے اور وہ مطالبات جو تسلیم کیے جا چکے ہیں، حکومت وہ واپس لے چکی ہے۔اور ہر ایک پر الزام ہے، کوئی را کا ایجنٹ بن جاتا ہے، تو کوئی افغانستان کا ایجنٹ بن جاتا ہے، تو کوئی ایران کا ایجنٹ بن جاتا ہے۔ کیا صرف یہی پاکستانی رہ گئے ہیں؟ جس طرح خوارج صرف اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں،اسی طریقے سے ہمارے طاقتور لوگ بھی اپنے آپ کو پاکستانی کہتے ہیں اور اپنے علاوہ کسی کو پاکستانی نہیں سمجھتے ہیں۔ یہ رویے ناقابلِ برداشت ہوتے جا رہے ہیں، اور اس پر حکومت کو غور کرنا چاہیے۔

Maulana Fazl-ur-Rehman

31,229 просмотров • 17 дней назад

9 مئی کا ڈرامہ رچا کر آرمی اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف پر بہت سے جھوٹے الزامات لگا کر بیشمار ظلم ڈھائے اور ابھی بھی 9 مئی کے ڈرامے کو استعمال کر رہے ہیں، پاکستان تحریکِ انصاف تو ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے لیکن آزاد کشمیر میں تو انہوں نے عام عوام پر ظلم کیا ہے، آزاد کشمیر کی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سٹیشنری، پرچون، بیکری ودیگر دوکانیں چلانے والے عام شہریوں پر مشتمل ہے ان کے چھوٹے چھوٹے عوامی مطالبات تھے جو پہلے تو ریاست نے مذاکرات کر کے مانے اور پھر ریاست مکر گئی، کشمیری جب دوبارہ اپنے مطالبات پر عملدرآمد کروانے کے لیے پر امن احتجاج کے لیے نکلے تو ان پر گولیاں چلا دیں اور 100 سے زائد بیگناہ کشمیریوں کو شہید کر دیا، لیکن کشمیری بہادر قوم ہے وہ ڈری نہیں بلکہ ڈٹ گئی ہے، ایک پاگل ذہنی مریض ریٹائرڈ فوجی کو آزاد کشمیر کا آئی جی لگایا ہوا ہے جس کو بات کرنے کی تمیز نہیں ہے، پوری دنیا میں پاکستانی سفارت خانوں کے باہر کشمیریوں کے احتجاج ہو رہے ہیں، عاصم منیر رجیم نے آزاد کشمیر میں گولیاں چلا کر 79 سالوں سے آزاد کشمیر کا بنا ہوا مقدمہ پوری دنیا میں خراب کر دیا ہے اور پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی ہے، سب یہ خیبر پختونخوا میں ایڈونچر کرنے میں لگے ہوئے ہیں یہ پاگل ہو چکے ہیں۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

38,423 просмотров • 6 дней назад