正在加载视频...

视频加载失败

کہہ تو سہی رہی ہے #BazmeNaz

130,232 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Sidra 的头像
Sidra2 年前

جی بالکل صحیح کہ رہی ہیں یہ محترمہ کہ گھر کے کام بھی کرے عورت کچن سے لے کر گھر کی صاف ستھرائ تک اور جب شوہر صاحب کے آنے کا ٹائم ہو تو بن سنور کر اس کے گرد منڈلائے تاکہ شوہر باہر تانکا جھانکی نا کرے ۔ اخے اتنے نواب شوہر ہو تو بیوی کو ہاؤس ہیلپ رکھ کر دو تاکہ وہ تمہارا دل لبھاتی رہے سارا وقت اور گھر کے کام کاج ہاؤس ہیلپ کرے ۔ ایک اور بات محترمہ سے پوچھنی ہے کہ جو شوہر حضرات سگریٹ ، تمباکو وغیرہ پیتے ہیں اور ان کے منہ سے جو بدبو کے بھبوکے چوبیس گھنٹے اٹھتے رہتے ہیں ان کی بیویوں کے لیے کیا حکم ہے ۔

yahya🇵🇰 的头像
yahya🇵🇰2 年前

ادرک لہسن پودینے کی خوشبو ہی اتنی اچھی ہوتی ہے کے بس کافی ہے🤣

Fatima #BazmeNaz 的头像
Fatima #BazmeNaz2 年前

Na kerein Yahya ...😁😁😁😁

M@NI 的头像
M@NI2 年前

Bus ese liye main shadi nhi kerta 😂😂

Fatima #BazmeNaz 的头像
Fatima #BazmeNaz2 年前

Koyi hall nahi

BanoSays 的头像
BanoSays2 年前

To us har@mi mard ko chahiye ke bv ko nokrani bana ker na rakhe taake us main tayyar hone ki energy bhi bache. Din bhar kaam karke jab woh thak jayegi to apne shohar se bhi dil uchaat hojayega. Har aurat ko chahiye ke khud ke liye atleast 2 ghante to rakhe to relax and unwind

Asma Rehan 的头像
Asma Rehan2 年前

او بھائی جو تیار ہوتی ہیں ان کا بھی کوئی فائدہ نہیں۔جس نے باہر منہ مارنا ہے اس نے ہر صورت مارنا ہے۔

ZUBAIR KHALID 的头像
ZUBAIR KHALID2 年前

یہ ننگا سچ سن کر بھی خواتین کو شرم اور احساس نہی ہو گا اور وہ اسکے خلاف کچھ دلائل ڈھونڈیں گی!!! وہ یہ بھی بھول جایئں گی کہ اسلام نے عورت کو بننے سنورنے کا حق صرف اپنے مرد کیلئے دیا ہے !!!

Baba yyc.. 的头像
Baba yyc..2 年前

میری طرف اُلٹا کام ہے ویسے۔ میں لاپرواہ اور وہ ٹشن ٹائیٹ۰ ویسے آپس کی بات ہے تقریباً اسی فیصد مردوں کے کپڑوں اور جسم سے smell آتی ہے اور بے پروائی ان کا اوڑنا بچھونا ہوتا ہے۔ اب آپ سے توُساری باتیں۰۰۰۰۰!🥹

Fatima #BazmeNaz 的头像
Fatima #BazmeNaz2 年前

اف !!!! اشرف بھائ

相关视频