正在加载视频...

视频加载失败

کہیں بھی کسی کی بھی عزت محفوظ نہیں معاشرہ درندوں سے بھرا پڑا ہے🙄 ایسا کون سا ٹیسٹ ہے جو زبان کے ساتھ زبان لگا کے ہوتا ہے 🤔

66,323 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 𝔸𝕤𝕒𝕕 的头像
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 𝔸𝕤𝕒𝕕1 年前

ڈاکٹر تو تھا ھی پین کا لاؤڑا..... لیکن اسکی بیگم بھی کیا اتنی بیوقوف ھے؟. معاملہ دونوں طرف سے گڑبڑ ھے-

بانکے میاں 的头像
بانکے میاں1 年前

ڈاکٹر بخار یا گلہ خراب مریض کو زبان باہر نکالنے کا کہتے ہیں ضروری نہیں کی خاتون کا قصور ہو

چوہدری عامر وڑائچ 的头像
چوہدری عامر وڑائچ1 年前

ڈاکٹر دا کی قصور او کھوتی نوں جوتیاں مار جو زبان سے زبان ملا رہی سی ڈاکٹر دی پین دی سری کجھ کر سکدا

بانکے میاں 的头像
بانکے میاں1 年前

ڈاکٹر چیک اپ کے دوران اکثر کہتا ہے مریض کو کہ منہ کھولو زبان باہر نکالو ہو سکتا جیسے ہی خاتون نے زبان باہر نکالی ہو ڈاکٹر نے تب ایسا کیا ہو

ماہا مبین 💞 的头像
ماہا مبین 💞1 年前

استغفرُللہ العظیم 😢۔۔۔۔۔لتروں کی کمی رہ گئی ان لوگوں کو وہ بیچ چوراہے کے

بانکے میاں 的头像
بانکے میاں1 年前

بلکل 👍 اچھی طرح سے ٹکا کے پڑنے چاہئیں

SAEED AHMED 的头像
SAEED AHMED1 年前

حیرت تو اس عورت پر ہے جس نے یہ ٹیسٹ کروایا اور اب اسکا شوہر شور مچا رہا ہے 😜😜😜

بانکے میاں 的头像
بانکے میاں1 年前

اللّٰہ جانے کیا معاملہ

نقار خانے میں 的头像
نقار خانے میں1 年前

جب ہر جگہ مخلوطی ماحول ہو گا تو پھر ایسے ہی ہو گا۔ ۔ ۔ آپکو اچھا لگے یا برا۔ یہ صاحب تو مسلہ سامنے لے آئے، سیکڑوں ایسے واقعات رپورٹ ہی نہیں ہوتے۔ ۔ ۔

相关视频