Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

کیا 8 فروری کو جو کچھ ہوا کیا یہ ملک میں پہلی بار ہوا ہے؟ اس سے پہلے جنوبی پنجاب محاذ پر لوگوں کو اکھٹا کر کے اسن ’دولے شاہ کے چوہوں‘ کو اسلام آباد لا کر جھنڈے کے پٹکے پہنائے گئے اور اس کے بعد RTS بھی بٹھایا...

98,477 views • 7 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

کل خواجہ آصف صاحب نے میرے حوالے سے ایک بات کی تھی۔ میں صرف خواجہ آصف سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ جب آپ کے ضمیر پر اتنا بوجھ تھا تو آپ صرف اتنا بتا دیں کہ 8 فروری کے الیکشن کے حوالے سے آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں ہے؟ کیا یہ الیکشن آپ جیت چکے ہیں؟ جس طرح 8 فروری کے الیکشن کو رِگ کیا گیا، جس طرح الیکشن لوٹا گیا، جس طرح ہمارے لوگوں کو بٹھایا گیا، یہاں اسمبلی میں ہمارے 100 تک اراکین تھے، انہیں نااہل کرکے دوسرے لوگوں کو لایا گیا، عدالتوں کو منیج کیا گیا، الیکشن کمیشن کو منیج کیا گیا۔ ہمارے لوگوں کو اسمبلی سے نکالا گیا اور جعلی لوگوں کو لایا گیا۔ کیا اس وقت آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں تھا؟ آپ کے اپنے ضلع کی ریحانہ ڈار کو پولیس نے سڑکوں پر گھسیٹا، اس وقت آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں تھا؟ گلگت بلتستان میں جو کچھ کیا گیا، کیا اس پر بھی آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں ہے؟ اگر ضمیر کا بوجھ ہلکا کرنا ہے تو استعفیٰ دیں اور الیکشن کروا دیں، پھر پتہ چل جائے گا کہ آپ کی کیا حیثیت ہے۔

Asad Qaiser

48,217 views • 2 months ago

ٹرمپ کون ہوتے ہیں کہ وہ کسی آزاد قوم اور ان کی سرزمین پر قبضہ کرنےکی بات کررہے ہیں ؟ ایک آزاد قوم کو دوسرے ملکوں میں مہاجر بنانے کی بات کررہے ہیں، ٹرمپ کا کا کٹھ پتلی پندرہ مہینے سے فلسطینیوں کا قتل عام کر کے انسانی جرم کا مرتکب ہوا ہے،اگر صرف دو تین شہروں میں فوجی کاروائی کے نتیجے میں قتل ہونے والوں کے پاداش میں صدام حسین کو لٹکایا جا سکتا ہے تو اس پاداش میں جہاں نیتن یاہو کو سرعام پھانسی ملنی چاہیے تھی اس کو آج امریکہ فلسطینیوں کے خون پر ان کو سپورٹ کر رہا ہے۔ جنگ عظیم اول کے بعد جب دنیا میں یہودی در بدر ہو گئے اور جرمنوں کے ہاتھوں پٹ گئے تو اس زمانے میں لیگ آف نیشنز اقوام متحدہ میں قرارداد پاس کی کہ ان دربدر شدہ یہود یوں کو جگہ دینا ان کو از سرِ نو بسانا یہ بین الاقوامی ذمہ داری ہے، بین الاقوامی ذمہ داری قرار دے کر صرف فلسطین کی سرزمین کو اس کے لیے کیوں خاص کیا گیا؟ کسی ملک نے ان کو جگہ نہیں دی اور سب کو اکٹھا کر کے فلسطین کی سرزمین میں لایا گیا، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ کسی شہری کو، کسی یہودی کو جبراً کہیں آباد نہیں کیا جائے گا، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ کسی سرزمین پر سرزمین والوں سے پوچھے بغیر جبرا ان کو آباد نہیں کیا جا سکتا، یہودیوں کو بھی جبراً لا کر آباد کیا گیا، فلسطین سے بھی جبراً زمین لی گئی اور وہاں ان کو آباد کیا گیا۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ فلسطین Over Populated Area ہے یہاں مزید کسی کو آباد کرنے کی گنجائش نہیں ہے، اس کے باوجود Over Populated Area پر ان کو آباد کیا گیا، قرارداد میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ فلسطین معاشی لحاظ سے انتہائی کمزور ہے اس پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے، اس معاشی لحاظ سے کمزور ترین ملک پر اتنی بڑی یہودی آبادی کا بوجھ ڈال دیا گیا، اور آج تک یہ صرف بوجھ ہی نہیں بلکہ ان کی پیٹھ میں گھونپا ہوا چھرا ہے، خنجر ہے جو آج بھی ہمارے جسم کو چھو رہا ہے اور ہمارے جسم سے لہو بہہ رہا ہے۔

Maulana Fazl-ur-Rehman

33,921 views • 1 year ago

شہزاد اکبر صاحب کا بڑا انکشاف ۔۔ یو اے ای نے پاکستان کے ویزہ پر پابندی کیوں لگای گی ؟ روزانہ ہزاروں لوگ کو ڈاکومنٹس ہونے کے باوجود اف لوڈ کیوں کیا جاتا ہے ؟ بقول شہزاد اکبر صاحب کے اس وقت ملک کے حالات دیکھ کر ہر شخص اپنی جمع پونجی لیکر باہر کے ملک میں جارہا ہے ۔۔ اس کیپٹل فلو کو روکنے کیلے یہ سب کیا جارہا ہے جسکی وجہ سے حکومت نے یو اے ای کا کہا ہے پاکستان کے ویزہ پر پابندی لگا دے ۔۔ باقی دوسرے ممالک کے جانے والوں کو ڈائریکٹ اف لوڈ کیا جارہا ہے ۔۔ اگر تو یہ خبر سچ ہے تو حکومت کی اس پالیسی پر سواے ماتم کے کچھ نہی کیا جا سکتا ۔۔ ہر ملک کی خواہش ہوتی ہے اس کے اورسیز ملک کے زرمبادلہ میں اپنا حصہ ڈالیں اورواحد یہ ملک پاکستان ہے جو اپنے ہی لوگوں کو دوسرے ممالک میں جانے سے روک رہا ہے ۔۔ یہ کیا کرنا چاہ رہے ہیں ملک کے ساتھ قرضہ کوی دیتا نہی باقی رہی سہی کسر حکومت نے انڈسٹری ختم کر دی ۔۔ پتہ نہی کیا بنے گا اس ملک ۔۔ کا سمجھ سے باہر ہم نے دنیا کا مانگ ترین وزیرخزانہ امپورٹ کیا ۔۔۔ اگر اثاثے بیجچ کر اس طرح اورسیز کو روک کر ۔۔ امپورٹ پر پابندی لگا کر دی ۔۔ ٹکیس اور مہنگای میں اضافہ کر کے ملک کو گھسیٹنا ہے تو پھرکسی بھی ڈھابے کے مالک کو پکڑ کر وزارت دے دیں وہ بھی شاید کچھ بہتر کر دے ۔

Saleem Speaks

14,839 views • 9 months ago

اس ویڈیو میں موجود یہ عورت رقیہ بی بی زوجہ محمد عباس جو کہ ہمارے گاؤں کے ایک زمیندار کے ڈیرے پر رہائش پذیر ہے یہ لوگوں کو ہنی ٹریپ کر کے ان سے بھاری رقم کامطالبہ کرتی ہے اس سے پہلے اس نے ہمارے گاؤں کے کچھ معززین علاقہ کو ٹریپ کر کے رقم وصول کی لیکن وہ لوگ اپنی عزت کی خاطر ڈر کر خاموش ہو گئے تصویر میں اس عورت کو ہمارے گاؤں کے ایک شخص محمد اشفاق ولد شریف ماچھی جس کو مبینہ طور پر اس نے ایک جھوٹے مقدمہ میں پھنسا کر اس سے بھاری رقم کا مطالبہ کیا اور اس نے مبلغ ایک لاکھ روپے روبرو چند گواہان کے اس کو رقم بھی دی جو کہ آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں اور اس عورت نے اس شخص کے حق میں بیان دینے کی یقین دہانی بھی کروائی لیکن رقم لینے کے بعد اس نے اور رقم کا مطالبہ کیا جو کہ مبینہ ملزم پارٹی ادا نہ کر سکی تو اس نے بیان دینے سے انکار کر دیا اورمبینہ ملزم محمد اشفاق ولد محمد شریف مبینہ طور پر اس وقت اس عورت کی سازش کے وجہ سے پابند سلاسل ہے اعلی حکام سے اپیل ہے کہ اس عورت کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مبینہ ملزم محمد اشفاق ولد محمد شریف ماچھی کو انصاف مہیا کیا جائے۔۔ محمد سہیل فیصل

Maulana Sami Ullah JUI 

113,568 views • 4 months ago