正在加载视频...

视频加载失败

کیا آرٹیکل 245 اس بات کی اجازت دیتا ہے؟

233,053 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Mehtab Bugti 的头像
Mehtab Bugti2 年前

اس سے بڑی اور دھاندلی کیا ہو سکتی ہے ہر طرف یہی شکایات ا رہی ہیں اور یہ بہت ظلم ہے بہت سے جیتے ہوئے پی ٹی ائی کے ممبران کو ہرایا گیا ہے اور پتہ نہیں کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں اور عوام ملک کو کس طرف لے کر جا رہے ہیں

Syed Naqvi 的头像
Syed Naqvi2 年前

@Karwa_Saach اجازت 🤣😂

عام آدمی 的头像
عام آدمی2 年前

کون سا آرٹیکل

P T I 🏏 的头像
P T I 🏏2 年前

اس کے ہاتھ میں گن ھے شرم کرو اب یے ایسے نی مانے گے لوگو آپ بھی گن اٹھا لو اب یے ایسے نی مانے گے ان کو پتا چلے گن صرف ان کے پاس نی ہر آدمی کے پاس ھے

Mateen Ali 的头像
Mateen Ali2 年前

Army Officer hold pistol, threat election officers and blackmail them..!!! @OfficialDGISPR @ECP_Pakistan @IHRF_English @UN @IMFNews

SK Sahil 的头像
SK Sahil2 年前

#مصطفوی_انقلاب آخری راستہ اختیار کرنا ہوگا

Asan Ali 的头像
Asan Ali2 年前

Ye kya ho rha ha pakistan.main

ادیب 的头像
ادیب2 年前

تم نے ہر دور میں، ہر عہد میں، ہر نسل سے غداری کی

شیرعلی 的头像
شیرعلی2 年前

@SH_Wehand جی بلکل دیتا ہے کیونکہ یہ آئین اور آرٹیکلز پاکستان کی فوج پر لاگو نہیں ہوتے. پاک صاف فوج کے سب جوان اور جرنیل اس آئین پاکستان کے صفات پر سموسے رکھ کر کھاتے ہیں, ان سب کا کہنا ہے کہ اس آئین پاکستان کا اس سے بہتر استعمال اور ہو ہی نہیں سکتا.

Mohammad Akmal 的头像
Mohammad Akmal2 年前

NA-164 پی ٹی آئی کے 7000 ووٹوں کی لیڈ سے جیتے ہوۓ "ملک اعجاز گڈن" کو کہا گیا ہے کہ یا تو آپ ہماری مرضی کی پارٹی میں شامل ہو جائیں یا پھر ہمارے جعلی فارم 47 پہ دستخط کر دیں اور انکار پر "دو نمبر فرشتے" انہیں اغوا کر کے خفیہ مقام پہ لے گئے ہیں۔۔ تقریباً چار گھنٹے پہلے

相关视频