Loading video...
Video Failed to Load
کیا اس وڈیو میں باجی نے پورے چہرے پر کچھ لگا رکھا ہے یا پورے چہرے کی سرجری ہوئی ہے۔ یا مجھے لگ رہا ہے ؟ کوئی رہنمائی فرمائے گا۔ سوئٹزرلینڈ سے وڈیو
415,657 views • 1 year ago •via X (Twitter)
9 Comments

حضور اے ہون توسی ہی پنجابی وی لاگ وچ رہنمائی فرمانی اے۔ 😂

یہ بات سچ ہے کہ پیسہ سب کچھ نہیں خرید سکتا، عزت کمائی جاتی ہے۔ پنجاب سموگ میں اٹا پڑا ہے اور یہ جینیوا میں مرسیڈیز گاڑیوں میں پھر رہے ہیں۔ ویسے پٹواری قابل بھی انہی کے ہیں۔ لکھ دی لعنت۔

پیسے سے پاکستانی سرکاری ملازم اور عہدہ خریدا جاسکتا ہے عزت نہیں شریفوں کو لوگوں ہاتھوں خوار ھوتے دیکھ کر یہ بات سچ لگتی پچھلے چالیس سال سے یہ خاندان لاہور پر حکمرانی کر رہا ایک شہر نہیں بناسکیں اگلے ان کو پکڑ پکڑ کر ملک حوالے کر رہے ہیں

عوام کو اب علی امین گنڈا پور پر نہیں بلکہ خود سے آنا چاہیے اور جب تک خان خود سامنے آکر نہ کہے واپس نہیں جانا چاہئے کیونکہ عوام ہی انکے منصوبوں پر پانی پھیر سکتی ہے ۔

پہلے رک گئی تھی کیا پتہ کسی نے کہنا آپ بہت اچھی وزیرآعلی ہو لیکن آگے سے بعزتی ہو گئی ان کی اب ہر جگہ انسلٹ ہے

اپنی پورے چہرے کی سرجری ہی کروانے گئی ہے اتنا بھیانک ان کا چہرہ ہے جتنی مرضی سرزیاں کروا لیں لعنت برستی ہی رہے گی اور ہر جگہ پاکستان کے ہر کونے میں لوگ ان پر لعنتیں ڈالیں گے اور یہ اچھا اس لڑکی نے اپنا چہرہ نہیں دکھایا

ڈاکٹر صاحب انکو بخش دے پلیز مجھے اس بات کا جواب سے ہمارا احتجاج اصل ظالموں کے خلاف ہے جو جی ایچ کیو میں بیٹھے ہوئے ہے آج کے جلسے میں انکی بات کیو نہیں کی گئی اگر خان صاحب کے بیانیے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے تو بیٹھ جائیں ہمارے پاس لیڈرشپ کی کمی نہیں شکریہ۔۔👍

اپنی گل دس سانوں چھڈ امریکہ سے آزادی کا سفر غلامی تک کیسے پہچا غلام قوم

قاضی کے بعد مریم نواز کو بھی سوئزر لینڈ میں عوام نے گھیر لیا😂
