正在加载视频...
视频加载失败
کیا اسلام میں داڑھی رکھنا فرض ہے ؟ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ سے پوچھا گیا ایک سوال ۔۔
5 条评论

❤

Nice 👍 Lovely indeed 🎋📚🌹👍

بکواس

میل اور فیمیل جیسے ھر جاندار کا ھوتا ھے ویسے انسان کا بھی ھے میل کو مرد اور فیمیل کو عورت کہا گیا ھے مرد کے چہرے پر بال ھوتے ھیں جسکو ڈاڑھی اور مونچ کا نام دیا گیا ھے عورت کے چہرے پر بال نھی ھوتے یہ ایک فرسٹ اپیرئینس ھے جو پہلی نظر میں نظر آتی ھے اور تفریق کرتی ھے مرد اور عورت کا جسمانی خدوخال کی بناوٹ سیکنڈ اپیرئینس کہلاتی ھے ڈاڑھی تو حضرت آدم کی بھی تھی حضرت موسی کی بھی تھی حضرت عیسی کی بھی تھی حضرت ھارون کی بھی تھی (جس کا ذکر قرآن میں بھی ھے) حضرت محمد صلعم کی بھی ڈاڑھی تھی ڈاڑھی ایک سمبل ھے جو فرسٹ اپیرئینس کے طور ایک آڈینٹی کو ظاہر کرتا ھے کہ کون مرد ھے کون عورت ھے انسانوں کے نر اور مادہ یا میل فیمیل میں اب مٹھی بھر رکھو یا بڑی رکھو لیکن اسکو سنوار کر ترتیب سے رکھو کہ مرد خبصورت نظر آے ڈاڑھی میں اسلام نھی ھے اور اسلام میں بھی ڈاڑھی نھی ھے اللہ کے رسول صلعم مرد تھے اور مرد کے چہرے پر ڈاڑھی رب تعالی نے بنائ ھے اس لیے اللہ کے رسول صلعم نے بھی ڈاڑھی رکھی جیسے بقیہ کے پچھلے انبیاء بھی رکھتے تھے

Muslim women stopped marrying beared Muslim Man...these days
