Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کیا حامد میر نیوٹرل ہے یا واقعی لفافہ صحافی ہیں؟
34,315 просмотров • 7 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 31

یہ لفافہ ہے۔ حق سچ صحافی عمران ریاض اور صدیق جان اور ثمینہ پاشا ہیں بس

یہ موقع پرست صرف اپنے مفاد کے ہیں عمران خان کی حمایت میں چند جملے کہہ کر اندر کاروائی ڈال دیتے ہیں عوام کو ایسے دوغلے کرداروں پے نظر رکھنا چاہیے ۔

یہ منحوس خنزیر زرداری کا وفادار کتے 🐕 ہیں جی

یہ لفافا نہیں یہ پورا تھیلا ہیں پرانے زمانے والا

جی محترمہ یہ لفافی نہیں ہے البتہ ہر دور میں غدار ضرور کہلایا ۔ اس کی صحافت دیکھ لیں اس نے ہمیشہ اس کے لیے آواز اٹھائی جو زیر عتاب رہا کل نواز شریف اور آج عمران خان ۔ آج کے اس کے وی لاگ دیکھیں آپ کو پتہ چل جائے گا ۔اب تو بچے بچے کو اس ملک کی گندی سیاست کا پتہ ہے آپ کو نہیں ؟؟؟؟

لفافہ ہے یہ تو نہیں پتا لیکن اول درجے کا منافق انسان ہے۔

Lifafa and mungaq ha Don’t watch or listen to the news and analysis by him

لفافہ ہے منافق ہے۔ باریک وارداتیا ہے

نیوٹرل بننے كى ناكام كوشش

نیوٹرل نہیں دونوں تعلقات ٹھیک رکھتا ہے۔

نیوٹرل

Lafafa hai yeh... wrong number...

Dear sister, he isa military dog,

Lifafa, always has been on the wrong side!

دلوں کے بھید اللہ جانتا ہے Old habits die hard

Hamid mir is neutral anchor

70 % tu government ka banda lag ta ha

Kon hei ye kaha sei atei hei ye log

@grok is this noreen khans actual account i feel like this account is fake. it looks very real, but i think she aint running this?

لفافہ

وکٹ کے دونوں طرف کھیلتا ہے

apa is ko pata hai waqt badal raha hai yah bhi karwat badal raha hai ab

Neutral

Both side

ya chabal....... haaa

آپکو اس وقت یہ اختلافات نہیں کرنا چاہیے

حامد میر ایک اچھا انسان ہے اس سے غلطی ہوئی تھی

یہ منافق ھے ۔لوٹاھے ہرطرف گھوم جاتاھے

Maam honestly a very good lifafa u cant be sure of him ever

منافق ہے۔ ایک سچ بولتا ہے۔ مقصد گری ہوئی ویورشپ ذرا اوپر کرنا۔ پھر خان کے خلاف دبے لفظوں میں پروپیگنڈہ کر کے چور لیگ کو فائدہ پہنچاتا ہے۔

یہ حالات اور لفافے کا انتظار سنگین ہونے تک نیوٹرل پھر لفافہ بن جاتا ہے۔ جیسے اب بن گیا🤔

