正在加载视频...
视频加载失败
کیا ریاست کا ایسا کوئی بھی ستون بچا ہے جس پر #فراڈیا_دہشتگرد حملہ آور نہیں ہوا؟
98,253 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)
8 条评论

یہ تم لوگوں کی دہشتگردی ہے ۔۔۔کم سے کم رمضان کے اس مبارک مہینہ میں تو جھوٹ نہ بولو ۔۔اللّه پاک تم سب کو غرق کرے آمین ثم آمین

یہ کیا ہے ؟؟؟

تم لوگ اب کھلم کھلا دھمکیوں پر ا گئے ہو۔ 13 جماتیں مل کر بھی ایک عمران خان کا مقابلہ نہیں کر پا رہیں تو اب مارنے کی سیدھی دھمکیاں دینا شروع ہو گئے ہو شرم کرو حیا کرو

ظلم اور نا انصافی کے خلاف مزاحمت ترقی یافتہ قوموں کی روایت ہے۔ آپ صرف پاکستانی قوم کو پست اور غلام رکھنا چاہتے ہیں۔ فرانسیسی صدر کی غیر قانونی توسیع پر وہاں کی عوام کا رد عمل دیکھ لیں۔ اور یہاں چور الیکشن سے ہی بھاگ رہے ہیں اور عوام سر جھکائے کھڑی ہے

@ZeshanMalick

دہشتگردی کی نئی اصطلاح ہے یہ شاید، ویسے توشہ خانہ کا کیا بنا ؟

IK🙏🤲❤️ Khud pineapple 🍍 b ni choray in churon ny😅😅😅😅

نواز شریف کو پرائمنسٹر اس لیے بنایا تھا کہ گدھا نما انسان ہے ہماری چودھراہٹ قائم رہے گی شہباز شریف کو بھی پرائم منسٹر بنانے کی یہی وجہ تھی. بھاڑ میں گیا پاکستان ان جرنیلوں کی چودھراہٹ قائم رہنی چاہیئے
