Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

کیا علماء کا سخت لہجہ ناجائز اور مرزا کا گالیاں دینا جائز ہے؟

23,468 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 9

Фото профиля T M Shakir (جناب)
T M Shakir (جناب)3 лет назад

مرزا صاحب نے کتے کی مثال دی ہے جو بلکل فٹ آتی ہے تم فرقہ باز دہشتگرد مولویوں پر

Фото профиля Sanaullah Nagra🇵🇰
Sanaullah Nagra🇵🇰3 лет назад

شر اس وقت پھیلتا ہے جب آپ شر کو پھیلنے کا راستہ دیتے ہیں۔ علماء کرام کو دیکھنا ہوگا کمزوری کہاں ہے۔۔🤔

Фото профиля #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور3 лет назад

@naveedmuneer635 حالانکہ میں مرزا صاحب کا معتقد نہیں مگر بات تو بالکل صحیح کہہ رہا ہے مولوی دھرتی پر اتنے ہی بوجھ ہیں جتنے مذہب بے زار خونی لبرلز دونوں ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں

Фото профиля 𝐓𝐚𝐲𝐲𝐚𝐛 𝐒𝐡𝐚𝐛𝐛𝐢𝐫
𝐓𝐚𝐲𝐲𝐚𝐛 𝐒𝐡𝐚𝐛𝐛𝐢𝐫3 лет назад

تو آپ اوقات بناؤ ناں۔۔!

Фото профиля Kashifsiddiqui
Kashifsiddiqui3 лет назад

آکر میں وہ سب کچھ ایک وڈیو میں جمع کر کے وہ کچھ جو آپ مولوی حضرات نے انجینیر علی مرزا کے بارے میں کہا ہے، سنا دوں تو پھر آپ کی بات کا جواب صحیع معنوں میں دیا جا سکتا ہے۔ آپ کو چیلنج کرتا ہوں کہ آپ اپنے خاندان کے ساتھ بیٹھ کر دیکھ نہیں سکتے۔ اخلاقی معیار برابر رکھیں۔

Фото профиля Waqad Rathore 🇵🇰
Waqad Rathore 🇵🇰3 лет назад

انجینیئر صاحب آپ دکھی نہ ہوں یہ لوگ دین کا راستہ روکنا چاہتے ہیں الحمدللہ لاکھوں لوگ یوٹیوب پر آپکی قرآن کلاسس دیکھتے ہیں

Фото профиля Arslan yaqoob
Arslan yaqoob3 лет назад

اس میں غلط کیا کہا ہے اس نے بالکل صحیح کہا ہے ہے چند پیسوں پہ بک کے تم لوگ فتوی دیتے ہو سہی تو کہا اس نے کتے جتنی اوقات نہیں ہے مولویوں کی عالم اور لوگ ہیں مولوی اور لوگ ہیں اب تم خود دیکھ لو کہ تم عالم ہو یا مولوی۔

Фото профиля Ms Farooqui
Ms Farooqui3 лет назад

نہایت ہی گھٹیا اور بے شرم انسان ہے یہ مرزا جہلمی آجکل کے دور کا سب سے بڑا فتنہ

Фото профиля یونس
یونس3 лет назад

حضرت یہ بغیرت انسان ہے

Похожие видео