正在加载视频...

视频加载失败

کیا موجودہ سیٹ اپ نواز شریف کو آؤٹ کرنے کیلئے سجایا گیا ہے؟، نجم سیٹھی نے حیران کن بات کہہ دی #SamaaTV #NajamSethi #SethiSaySawal #TalkShow Najam Sethi Syeda Ayesha Naz

100,413 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

چوہدری عمران یوسف بھلر 的头像
چوہدری عمران یوسف بھلر2 年前

@lodhi_jahangir @najamsethi @SyedaAyeshaNaz1 کیا میاں محمد نواز شریف صاحب سیاست میں منے کاکے ہیں ہر بندہ اپنی پلینگ کرتا اس میں کچھ ناکامی ہوتی ہے مگر کچھ کامیابی بھی ہوتی ہے وہ ساری گیم بنائیں گے اور میاں محمد نواز شریف صاحب سب کچھ خاموشی سے دیکھتے رہیں گے ناں سیٹھی صاحب ناں اینج نئی

Abbasi 的头像
Abbasi2 年前

@najamsethi @SyedaAyeshaNaz1 علیم خان ایک طرف حکومت کے ساتھ ہے اور دوسری طرف سیٹھی کو پلیٹ فارم دیا ہوا ہے جو روز پی ٹی آئی کا بیانیہ اگے بڑھاتا ہے سمجھ نہیں آ رہی @abdul_aleemkhan

Chand Basit 的头像
Chand Basit2 年前

@najamsethi @SyedaAyeshaNaz1 نواز شریف کو ہٹانے والے خود مٹ گئے

IMRAN EHSAN 的头像
IMRAN EHSAN2 年前

@najamsethi @SyedaAyeshaNaz1 میڈیا چینلز دیکھنا اور سننا فضول ہے یہاں بیٹھے ہوئے نام نہاد صحافی اور تجزیہ نگار جھوٹ بیچتے ہیں ان کی بات کو سچ سمجھنا اپنے آپ کو دھوکا دینا ہے

Nasar 的头像
Nasar2 年前

@najamsethi @SyedaAyeshaNaz1 Things are not as simple the way are all thinking let's wait & watch where MNS stands becz minus MNS no PMLN & stable Pakistan.

Gulshan 的头像
Gulshan2 年前

@najamsethi @SyedaAyeshaNaz1 نجم صاحب لگ رہا ہے موجودہ اسٹیبلشمنٹ کو جوتے قمر باجوہ کی اسٹیبلشمنٹ سے زیادہ پڑیں گے

ایک کک کی مار 的头像
ایک کک کی مار2 年前

@najamsethi @SyedaAyeshaNaz1 جب سے اسکی بیوی کو ھڈی نہی ڈالی گئی یہ پرو عمرانڈو ھو گیا ھے ابھی اسکو ھڈی ڈالو ابھی یہ ناچنے لگے گا گندہ ھے پر دھندہ ھے یہ

Mian Sabir Hussain 的头像
Mian Sabir Hussain2 年前

@najamsethi @SyedaAyeshaNaz1 دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ شدید ترین سینئیر صحافی نجم سیٹھی اپنی خواہش کا گھوڑا دوڑتے ہوئے

SAJID IDREES 的头像
SAJID IDREES2 年前

@najamsethi @SyedaAyeshaNaz1 ویسے ایسا ہوگا نہیں انشاء اللہ اس بار آپکی چڑیا نے غلط خبر دی ہے۔ کیونکہ جب بھی بات سازش کی آتی ہے اس میں ہمیشہ میاں نواز ہی جیتا

Waqar S 的头像
Waqar S2 年前

@najamsethi @SyedaAyeshaNaz1 @@SyedSarfrazBuk3

相关视频

🚨🚨 بریکینگ نیوز : وقار ملک کے تہلکہ خیز انکشافات. نواز شریف ڈٹ گیا ہے, وہ ڈٹ گیا ہے بس اب نہیں چھوڑے گا۔🔥🔥🛑 خبر یہ ہے کہ فوج نے جو ری سیٹ پلان دیا ہے۔ نون لیگ نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم اسکو ٹکر دیں گے ۔ہم فوج کو ٹکر دیں گے ۔ خبر یہ ہے کہ ن لیگ یہ سمجھ رہی ہے کہ محسن نقوی نے بات کی چلو خیر تھی لیکن جب DGISPR نے بھی وہ ہی بات کردی تو اب اسکا مطلب ہے ہمیں کچھ بولنا پڑے گا ۔ اگر اب ہم نے چوں, چا نا کی تو بہت دیر ہو جائیگی ۔اور ہم ساری زندگی پچھتائیں گے ۔تو میرے پاکستانیوں نواز شریف کیا کرسکتا ہے میں وہ آپکو بتا دیتا ہوں ۔ میں نے اس پر پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے ۔ تو میں نے اس پر ایک پوسٹ بھی کیا ہے ۔ میں نے لکھا ہے کہ ن لیگی صحافیوں کیمطابق نواز شریف ڈٹ گیا ہے, اور ووٹ کو عزت دو والے بیانیے کو سٹور سے نکال کر صاف کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے ۔ آگر جرنیل نا مانیں تو نواز شریف اگلی فلائیٹ سے مزاحمت کرنے لندن چلے جائینگے ۔اور پھر پکے ناراض ہو جائینگے ۔ اور کبھی واپس نہیں آئینگے ۔ تو میری یہ بات یاد رکھیئے گا کہ نواز شریف کی ٹوٹل مزاحمت یہ ہے کہ اگر اس بار حالات نے پلٹا کھایا تو نواز شریف پاکستان میں رہنے کی غلطی نہیں کرینگے. نواز شریف راتوں رات وہ کام کرے گا۔ جو 2017 میں اسحاق ڈار نے بڑی سمجھداری سے کیا تھا ۔اور خاقان عباسی کی جہاز میں لندن پہنچ گیا تھا ۔ اس بار نواز شریف بھی پرائیویٹ جہاز پکڑے گا اور سیدھا لندن چلا جائیگا ۔ پتہ نہیں مریم کو لیکر جائیگا۔ یا ہمیشہ کیطرح چھوڑ جائیگا پیچھے ہی۔ لیکن نواز شریف ٹھہرنے والے بندوں میں سے نہیں ہے ۔ نواز شریف کو جیسے ہی لگتا ہے کہ زمین گرم ہونے والی ہے تو وہ فوراً بھاگنے کی کرتا ہے ۔ تو میرے خیال میں نواز شریف یہی دھمکی لگائے گا۔کہ بھائی میں ناراض ہوکر چلا جاؤں گا ۔ میں روس جاؤنگا ۔ پھر آپ مجھے منانے آتے رہینگے ۔ کیونکہ میں آپکا لاڈلا بچہ ہوں ۔ منانے تو آپ نے پھر آجانا ہے ۔ تو اس بار میں ہکا ناراض ہو جاؤں گا ۔ بس یہ نواز شریف کی ٹوٹل اوقات اور حیثیت ہے ۔اس سے زیادہ نواز شریف کچھ نہیں کرسکتا ۔🔥🔥🚨

Anisha KHAN

45,318 次观看 • 22 天前