Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
کیا ٹی ٹی پی کیا بی ایل اے کیا عسکری جتھے کاکولی دربار میں پہنچے تو سبھی اک ہوئے آپریشن آپریشن بہت ہوچکا اب یہ یکی یاں ختم کرو قیامت تک نہ ختم ہونے والی دہشتگردی کی جنگ کا باب ختم ہو چکا ہے
28,029 Aufrufe • vor 2 Monaten •via X (Twitter)
6 Kommentare

Ji bilkul sahee ab yeah drama baazi khatam honi chaaheay

قبائلی لوگ بندوق بردار ہی ہوتے ہیں۔۔ امن کمیٹی کے پاس بھی اسلحہ ہوتا ہے۔۔ ضروری نہیں کہ ہر بڑے بالوں والا اسلحہ بردار ٹی ٹی پی کا ہو۔۔

اسکا مطلب ٹی ٹی پی کے وجود کے قائل ہو ؟؟

دہشتگردی توہورہی ہے۔ٹی ٹی پی (ٹَٹَی پی) بی ایل اے،بی ایل ایف،ایکشن کمیٹی کےذریعے’را‘دہشتگردی کروارہی ہے۔ طالبان رجیم بھی انڈین پروکسی ہے۔پاکستان پر پروکسی وار مسلط کرنے کامقصد پاکستان کو غیرمستحکم کرنا ہے۔ کمشیری نسل پرستوں کو ابھارنےکامقصدپاکستان کاانڈیاکےخلاف مقدمہ کمزورکرناہے

انکو دلہ کہتا ھوں۔۔۔

بی ایل اے اور ٹی ٹی پی دونوں کے مقاصد بلکل مختلف ہیں۔ مانا افغان جہاد کے دوران TTA/TTP گٹھ جوڑ کرتے رہے پر بی ایل اے کا معاملہ بلکل مختلف ہے وہ کسی کی نہیں سنتے۔
