Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

کیا کسی جنگ کی تیایاں ہیں؟ انکی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔

317,768 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

آج شہر بھر میں 480 ٹھیلے اور تھڑے گرائے گئے۔ تجربے کی بنیاد پر کہا جا سکتا ہے کہ آج گرائے گئے یہ ٹھیلے اور تھڑے چند دنوں بعد پھر سے اپنی جگہوں پر بنے ہوں گے عام طور پر انتظامیہ پر یہ الزام آتا ہے کہ اہلکار ملی بھگت سے یہ کام کرواتے ہیں۔ مگر گلی محلوں میں موجود یہ ٹھیلے اور تھڑے جو عوام اور راہ گیروں کی حق تلفی ہے ایک عمومی رویہ ہے جس کا فائدہ کای کو نہیں مگر نقصان سب کو ہوتا ہے اگر چند انچ کی جگہ پر قبضہ نہ بھی کیا جائے تو کیا کاروبار نہیں ہو سکتا؟ کیا ان چند انچوں پر تھڑے بنانے سے کاروبار میں اضافہ ہوتا ہے؟ کیا لوگوں کی حق تلفی کر کے کیا جانے والا کاروبار اور اس سے کمائی جانے والی روزی داغدار نہیں ہوتی؟ بہت سے سوال ہیں جو ہم سب کو بحیثت شہری خود سے اور اپنے آس پاس کے لوگوں سے پوچھنے ہیں۔ کیا ہو اگر ہم تجاوزات بڑھانے، ٹھیلے تھڑے بنانے والوں کے کاروبار کا بائیکاٹ کریں اور ان سے خریداری ہی بند کر دیں؟ کیا اس سے فرق پڑے گا؟ اخلاقی دباؤ سے انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے؟ #Lahore #Encroachment #Operation #Law #Legal #Action #Rights #Appeal Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore Division Metropolitan Corporation Lahore

Deputy Commissioner Lahore

170,705 görüntüleme • 2 yıl önce