Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کیا ہم تمہارے نہیں تھے؟ کیا یہ قوم تمہاری نہیں تھی؟ نو مئی فالس فلیگ کا نتیجہ یہ ھے کہ اب تم ہمارے نہیں ہو، یہ فوج ہماری نہیں دوبارہ سن لو جرنیلوں! تم ہمارے نہیں #نومئی_جب_قوم_پر_ظلم_ہوا
133,473 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

Sherni behan Masha Allah 🫡

¡UY! ESO DEBIÓ DOLER 😬 Nassourdine Imavov le propina su tercera derrota a Israel Adesanya. 😲¿Acaso no lo tomó en serio? 🤔 ESTADIO Deportes te cuenta qué pasó. #NassourdineImavov #IsraelAdesanya #UFC

مزاحمت ہی زندگی ہے مزاحمت زندہ باد

واقعی خدا اپنا جلوہ اور اپنے ہونے کا احساس اپنی خدائی سے دکھاتا ہے - پاکستان آرمی نے دو سال پہلے ۹ مئی کیا اور الزام عمران خان اور اس کی پارٹی پر لگا کے ظلم کے پہاڑ توڑ دئیے اور کوئی قانون، کوئی جج فوجی کنٹرول کی وجہ سے انصاف نہ دے سکا اور اب انڈیا نے اصل میں ۷ مئی ۲۰۲۵ کردیا ہے - ۹ پاکستانی شہروں میں میزائل داغے اور ہماری ظالم فوج جو اپنے معصوم شہریوں پر ظلم کی انتہا کر چکی ہے انڈیا کو ابھی تک کوئی جواب نہی دے سکی یہ خدا کا جلوہ ہی ہے کہ عاصم کی فوج اور یہ رجیم ذلیل و رسوا ہو رہی ہے - ہمیں اپنے خدا پے یقین ہے کہ اس نظام کو عمران خان کی اتنی ضرورت پڑنے والی ہے یہ خود خان سے معافی مانگ کر اسے باہر نکالیں گے - انشااللہ

@RashdiSuleman ☝?

Well said

#May9th_FalseFlag #FreeImranKhan عمران خان زندہ باد

ناپاک بوجھ کو دفن کریں، دھرتی کو پاک کریں.

عمران خان سے معذرت کیساتھ یہ فوج میری فوج نہیں ہے !

باجی کی بات سے متفق ہوں
