Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کیا ہونے جا رہا ہے، کیا ہونے والا ہے، کیسے ٹھیک ہو گا اصل مسلہ کدھر ہے ۔ قیصر بنگالی صاحب جو کہ بہترین اکانومسٹ ہیں ان کی زبانی حقیقت سنیں
61,938 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

قیصر بنگالی صاحب بہترین economist ہیں لیکن کوٸ حکومت بھی انکی قابلیت سے فاٸدہ اٹھانے کی کوشش نہیں کرتی

@@SyedSarfrazBuk3 @TariqueBashirM 😢

جو بوٹ چاٹ کر کرسی پر بیٹھے انکو سنا دو

انٹرویو لینے والا مجھے شاہزیب جیسا کیوں لگ رہا ہے ۔۔۔۔ ؟

بنگالی صاحب موجودہ عسکری قیادت نے ذراعت کی طرف توجہ مبذول کر کہ یہ عندیہ دیا ہے کہ انکو بھی ان مسائل کا ادراک ہے۔ میری دعا ہے آپ کی نشاندہی کے بعد غیر ضروری اخراجات میں کمی لائی جا سکے اور مادر وطن ترقی کی براہ پر گامزن ہو سکے

بہت صحیح تجزیہ ہے فوج جونک کے جیسے پاکستان کو چوس رہی ہے

بس اللہ ھی حافظ ھے اس ملک کا

علم الغیب صرف اللہ رب العزت کی ذات جانتی ہے

#مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ

98% percent Jhoot bol raha h. This country needs strict laws. That's it. Law makers ab sary chotyie hai tu kia karain. 😌
