Loading video...
Video Failed to Load
کیا یہ سچ ہے؟ پنجاب پولیس کو اس پر وضاحت کرنی چاہیئے۔
202,553 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

@OfficialDPRPP ایس ایچ او ہڈیارہ کے معاملات کی مکمل تفتیش کی جائے اور اگر وہ ایک اچھے پولیس آفیسر ہیں تو اُن کے خلاف منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ مافیا کو بچانے کی خاطر غلط کارروائی نہ کی جائے! @MaryamNSharif اس پولیس آفیسر کا تحفظ آپکی ذمے داری ہے۔

پنجاب والے چھا گئے ۔۔۔۔۔ 🔥🔥🔥

شاید پولیس والوں کی بھی بس ہوگئی ہے اب وہ ایڈوانس بتانا شروع ہوگئے ہیں تاکہ عوام کو اصل مجرموں کا پتا ہو پولیس عوام کو بتا کر بری الزمہ ہونا چاہ رہی ہے

یہ تو بہت سنجیدہ بات کریں پولیس کو اس پر ضرور ایکشن لینا چاہیے

زبردست تجزیہ

کیا یہ سچ ہے؟ اس پر وضاحت نہیں آئی

وہ آصف علی زرداری جنہوں نے اسمبلی میں کھڑے ہوکر کہا تھا کہ عمران خان کے علاوہ سبھی سے مذاکرات ہوسکتے ہیں، آج سبھی کو ایک قدم پیچھے ہٹنےکی تلقین فرمارہے ہیں۔حبیب اکرم

آئی جی۔۔ بیچارہ 🤣

حیرانگی کی بات ہے ایسے ہو رہا ہے تو 🥺
Related Videos
Sensitive content
یہ خاتون دعویٰ کر رہی ہیں کے دو لوگوں نے ان کے ساتھ زیادتی کی ہے ۔۔۔۔ اب ان کے ہشاش بشاش چہرے سے تو ایسا نہیں لگتا پر اللّٰہ کو سب سچ پتہ ہے پولیس کو اس معاملے میں کوتاہی نہیں کرنی چاہئے ضرور اس کا طریقے کار پورا کروانا چاہئے
Sonia Talha Siddiqui
17,058 views • 2 months ago
