Loading video...
Video Failed to Load
کیسا ظلم ہے ہمارے ساتھ ۔۔۔۔ہمیں اور ہمارے بچوں کو خوراک کے نام پر سلو پوائزن دیا جا رہا ہے اور ہم سوئے پڑے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
184,226 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

کیا ہی اچھا ہوتا کاش کوئی حکمران پاکستان میں،کساد بازاری،ملاوٹ،ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کو سرعام بھانسی دیتا بدقسمتی سے حکمران خود ہی کاروباری ہیں شوگر،پولٹری،آٹا،زراعت،انرجی،پیٹرولیم،گیس،ہاؤسنگ،تعمیرات اور اب سولر سب بنیادی ضروریات زندگی کی چیزوں کے کاروبار سے خود ہی منسلک ہیں😡

جب ہم خود گائے بھینس رکھنا چھوڑ دیں گے تو یہی ہوگا کم ازکم دوگائے رکھنا کوئی مشکل نہیں ہےاور یہ اپنا خرچہ بھی خوداٹھاتی ہیں انکم اور دودھ بھی دیتی ہے اگر آپ ملازم پیشہ ہیں تو اپنےگھروالی کو دودھ چونا سکھائیں اگربچیں ہیں توانکوپارٹ ٹائم اس پر لگائیں

کافر تو جہنم میں جائیں گے لیکن یہ حرامزدگی کرنے والے مسلمان بھی ان کافروں کے ساتھ جہنم میں جائیں گے۔۔

Saza e maut kion nahi rakhi hoi Government ny in zalimun k leye

There are sources of getting pure milk directly from the barn in every city and town of Pakistan. Who's stopping you from sourcing it? It's fucking easy

Ap dabay wala le lia karain jis ki expires 2 se 3 sal hoti hy..! Specific logon ki ghalti ki waja se farmers ko bdnaam na kia karain!

ڈبے والا کیوں میں بھئی وہ اس سے بھی زیادہ پاڈرو ہوتا ہے

ملاوٹ کرنے والے پر اقدام قتل کا مقدمہ درج ھونا چاہیے ۔

Pakistan zindabad

ماشاءاللہ سے
