Loading video...
Video Failed to Load
کیلوں سے سونامی روکنا چاہتا ہوں میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں اٹک پُل پر ناجائز قابض حکومتی ٹولے کے لگائے گئے کیلوں کو پاکستانی عوام اور کارکنان نے اُکھاڑ پھینکا ہے! #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
74,794 views • 1 day ago •via X (Twitter)
26 Comments

خطرناک کام ہے اللہ محفوظ رکھیں

یہ دریا میں نہیں پھینکنے چاہیے تھے دریا ویسے بھی خشک ہے پھر اٹھا کر یہ لگا لیں گے انہیں بیچ کر جو پیسہ اکٹھا ہوتا ہے وہ لانگ مارچ فنڈ میں جمع کرانا چاہیے

بہت خوب پاکستانیو اپنی طاقت منوائیں یقین جانیں آپ کی طاقت آگے کچھ نہیں ٹھر سکتا #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی

Ghar leky jawo bejho esko 27 sep ko kam ajayega

Zulfi Bukhari reveals how he is scared of ruthlessness + vengefulness of #PakistanArmy CDF Asim Munir on Pakistan 🇵🇰 hujoom

لوہا اٹھانے والا مخلوق اٹک پل کی طرف روانہ 😂

انکو شیلڈ کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ۔۔۔

شاباش نوجوانو! آپ واقعی ہیرو ہیں۔🫡

راج کرے گی خلق خدا

پاکستان پر قابض آئین شکن فوج نے پوری دُنیا میں پاکستان کو تماشا بنا کر رکھ دیا ہے ادھر کینڈا میں دوست کہہ رہے ہیں کیا یہی وہ اسلامی جمہوری نظام ہے جس پر تم بڑی بحث کرتے ہو

آپنے سو کالڈ بہادر لیڈران کا خوف ملاحظہ فرمائیں جو عوام کو کسی بھی قسم کی ریلیف مہیا نہیں کرسکے لیکن خوف کا عالم یہ ھے کہ ملکی وسائل کو عوامی احتجاج روکنے میں استعمال کیا گیا @hinaparvezbutt

وہ شعر تو سُنا تھا کہ "محبت گولیوں سے بو رہے ہو" "زمیں کا چہرہ، خوں سے دھو رہے ہو" گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے " "یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو " یہاں تو جعلی حکمرانوں نے واقعی کیل کانٹوں کی فصل اُگا دی ہے لعنت ہو موجودہ حکمرانوں،اُن کے اگلوں پچھلوں پر آخ تھو

#صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_صلى

Tanveer Ahmed will save Babar Azam from Wasim Akram like how Imran Khan @ImranKhanPTI was saving Pakistan 🇵🇰 especially @PTIofficial supporters from CDF ASIM MUNIR #PakistanArmy ##TTPTI #MirpurKhasPinkScooties #RespectedCDF PUBLIC STANDS WITH QAZI

حکومت حالتِ مارچ مے ہے 😂😂

کاش محب وطن ہوتے اور انڈیا کے خلاف کرتے۔۔۔

کیلوں سے راستے روکیں گے؟ یہ کیل تو فرنٹ بلیڈ سے منٹوں میں صاف ھو سکتے ھیں

پی ٹی آئی نے عمران خان کو رہا کرانے کے لیے نکلنا تھا لیکن عمران خان کی بہنوں گرفتار کرا کر لانگ مارچ ہی کینسل کردیا🤣🤣

دو ہفتے تک خیبر پختونخواہ بند کر دو۔ انکی چیخیں نکل جائیں گی۔

Na kra bhai logo agr march postponed hogya ha tu ku police ka kaam asan kr rha ho let them do it

👍🏼💯🤔

واہ پٹھانوں دل جیت لیے آپ لوگوں نے آپ ہی سے آخری امید لگی ہیں پٹھان تیری جرت کو سلام

Dhyaan sy jawano take care of yourselves 🥰😍

Don’t share videos of this. We still have to prepare for the 27th, if they see how easily the nails were pulled out they’ll just put even more blockages. Keep these things off social media.

بہت خطرناک لوگ ہیں 😂

پولیس والا ایس ایچ او کو بھی تحویل میں لے گئے پھر اٹک پل پر چھوڑ آۓ
