正在加载视频...
视频加载失败
کینیڈا کے وزیراعظم نے بھارت پر دہشتگردی کا الزام لگا کر بھارتی سفارتکار کو کینیڈا سے نکال دیا ، کیا اب امریکہ اور دیگر مغربی ممالک بھارت کے خلاف وہ اقدامات کرینگے جو ماضی میں پاکستان کے خلاف کئے جاتے رہے؟
147,677 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)
8 条评论

انڈیا کینیڈا اور امریکہ وغیرہ آزاد ممالک ہیں ۔ آپ اپنا لیول دیکھیں اور ان کا لیول دیکھیں ۔ بلکہ آپ تو صحافی ہیں ، ہمیں بتائیں کہ چونکہ انڈیا میں ایک آزاد جمہوری حکومت ہے لہذا کسی میں اتنی ہمت نہیں کہ سائفر لکھ دے

آگر 9 مئی سچ ہے تو سب سے پہلے فواد چوہدری، پرویز خٹک، علی زیدی، اسد عمر، محمود خان، مراد راس، فردوس عاشق اعوان اور باقی ان سب لوگوں کو پکڑیں جن کو صرف ایک پریس کانفرنس پر چھوڑا گیا تھا، کیونکہ 9 مئی کو یہ سب احتجاج کا حصہ تھے۔ کیا آپ متفق ہیں؟

کینیڈین وزیراعظم ایک سکھ کے قتل پر انڈیا کیساتھ تمام تعلقات خراب کردئیے۔ پارلیمنٹ کے فلور پر لائیو ٹی وی پر انڈیا اور انڈین انٹیلی جنس کا نام لیا اور کہا کہ ہم زمہ داران تک پہنچنے کیلۓ ہر حد تک جائینگے۔ ہمارے ہاں آج ایک معصوم بچے عمار کو اپنی ہی ریاست کی ناانصافی نے قتل کردیا

جس دن ارشد شریف کے کیس کی انکوائری ہو گئی تو دنیا انڈیا کو بھول جائے گی

کینیڈین ویزا انفارمیشن

سب کچھ سے اعتبار ہی اٹھ گیا ہے، معاملہ کوئی اور ہوتا ہے میڈیا پر کچھ اور پیش کیا جاتا ہے۔ ویسے اب حقائق ملنا مشکل ہی ہو گیا ہے۔

جناب یہ دیکھیں ان لوگوں کی سوچ یورپی یونین اور امریکہ نے الٹا اس ٹائم بھی ہم کو ہی دبایا تھا تب انہوں نے مزمت کی ہوتی تو آج تھوڑا بہت یقین ہوتا کے وہ بھارت کو بھی دبائیں گے بھارت اب بہت آگے نکل چکا ہے۔

Really?

