Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
کیوں آئے ہو ؟ ہم کو پتہ نہیں مولانا سے پتہ کرو 😂😂
179,050 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

Ugly And Travelingvor 3 Jahren
ہاہاہا بہت افسوس کی بات ہے، یہ قیادت کے لیے کچھ بھی کریں گے۔

کاظمی - کپتان کا سپاہیvor 3 Jahren
یہ وہ Zombies ہیں جو ہر مذہبی جماعت کے پاس ہیں جن کا اپنا کوئی دماغ نہیں

🏏 Dil Dil 804🏏vor 3 Jahren
ہائے ہائے ہم آپ دونوں پر صدقے اور واری جائیں @ImranKhanPTI @Naya__Pakistan_

Sajid۔🇵🇰vor 3 Jahren
بندیال کی طبیعت بلکل ٹھیک ہوگی ہے اور اب تم لوگ ٹاؤں ٹاؤں کرو ویسے زنا پارک سے تو اچھے ہیں جہاں خواتین کو حاضری کے بہانے لاکر ٹشو بنایا جاتا ہے 🤪🤪👋👋👋👋

Sayhanvor 3 Jahren
یار ایسے لوگو سے نماز کے بارے بھی سوالات کرو حقیقت عوام کو دیکھایا کرو قسم سے ان کو نماز بھی یاد نہ ہوگا کل کوئی اینکر چیک کریں

Luqman Gondalvor 3 Jahren
😂😂

Muhammad Naeemvor 3 Jahren
سادہ لوح عوام کو جہاں مرضی لگا دو !!

cheema(5)vor 3 Jahren
@Fasih101 یہ بیچارے مزدور ہیں ان کو کیا پتا کیا کہنا ہے

Idrees Khanvor 3 Jahren
😂😂😂

MoRninG FloWervor 3 Jahren
ہاں جی انکو کیا پتہ۔۔۔۔پتہ تو انکو ہوتا ہے جو سرکاری عمارتوں کو جلاتے ہے
