Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کیپیسٹی چارجز کی حقیقت
10,723 просмотров • 5 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

#قومی_زبان یہ چارجز درحقیقت قوم کی برداشت کی کیپیسٹی پر ھیں اور قوم ماشاءالله بڑی خوش اسلوبی سے زندہ باد کے نعروں کے ساتھ اٹھاتے چلے آرھے ھیں۔۔ اور قوی امکان ھے کہ اٹھاتے چلے جائیں گے۔۔۔ باقی رھے نام الله کا۔۔۔۔!

بہت درست کہا

40 سالوں تک پورا پنجابستان شریفوں کو بلا شرکت غیرے سجدے کرتا تھا،بلکہ ان پر تنقید کرنے والوں پر کفر کے فتوے لگاتا تھا،اسی اثناء میں شوکتِ عزیز کا ایک سنہرا معاشی دور بھی آیا،مگر تم لوگوں نے اسکو لات مار کر نکالا اور ان چوروں کو اقتدارِ دلایا،ایک کلمہ آسی وی پنجابی تسی وی پنجابی

Search a little - Foundation Power Dharki Limited & Fauji Kabir Wala both are working under Fauji Foundation and scoring massive capacity payments regularly, foundations run this way in the world ?

Pak Fauj Zindabad😂🤣

Mayri Traf say Field Marshal ko 121 Toppo ke Salame .. 😜.. 👍

اس میں صرف سیاستدانوں کا قصور نہیں کسی اور کا بھی ہے جنہوں نے ان جرائم پر آنکھیں بند کی ہوئی ہیں اور ان کا ہم نام نہیں لے سکتے

@KhalidM22912307 آدھا سچ بکنے والے اصل منافق ہیں! صحافی ہو تو بولو پورا سچ!

😢😢😢
