Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

کے جب تلک میں جیو تیرا انتظار کروں

14,185 Aufrufe • vor 2 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

عائشہ جنرل اسپتال گلشن حدید مقتل گاہ 😭💔 گزشتہ شب 10 محرم کو ڈاکٹر حمیدہ ناریجو نے کہا کہ ایمرجنسی آپریشن کرنا پڑےگا بچہ پیٹ میں مر گیا ہے صبح 8 بجے کے آئے ہوئے حاملا عورت کا آپریشن رات 9 بجے کیا گیا ۔۔ جب آپریشن کیا گیا تُو بچہ زندہ پیدا ہؤا اتنے بڑے ڈاکٹر کو کیوں پتہ نہیں چلا کے بچہ زندہ ہے یا مرا ہُوا 9 بجے آپریشن کے بعد 11 بجے ہم کو کہا گیا کے اب بچے کو یہاں سے لے جاؤ ہمارے پاس سہولت موجود نہیں جب پوچھا کہ کونسی سہولت تو بتایا کے شیشہ nich موجود نہیں میں نے اُوپر جاکر دیکھا شیشہ nich موجود تھا پھر کہاں ڈاکٹر موجود نہیں وہاں موجود ایک انسان ہمدرد شخص نے بتایا کے یہ آپکو جس ڈاکٹر کے نام بول رہے ہیں وه سامنے روم میں بیٹھا ہے جب میں روم کی طرف گیا تو جناب ڈاکٹر ذوالفقار شہانی اپنے روم میں آرام فرما رہے تھے ہمارے پوچھنے پر ڈاکٹر نے کہا کہ میں ایسے کیسز نہیں دیکھتا کیوں کے مجھ پر پہلے بھی کیس داخل ہوئے ہیں یہ کہتے ہووے ڈاکٹر فرار ہوگیا سندھ سرکار معاف کردے ہمیں کچھ لے دے کر

RahilaMujahid

23,678 Aufrufe • vor 1 Jahr