Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

گجرات میں خواتین کے پولنگ اسٹیشن میں ایسے ووٹ ڈالے گئے ہیں

957,160 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virkvor 2 Jahren

اور مزے سے ساتھ ساتھ ویڈیو بھی بنواتے رہے آپ لوگ خود ہی ایسی ویڈیوز Produce کرکے عوام کو بیوقوف بناتے ہو کیونکہ آپ جانتے ہو کہ آپ لوگوں کو فالو کرنے والا اپنے دماغ ہر گز استعمال نہیں کرے گا۔ کوئی زبردستی ٹھپے لگوائے گا تو وہ اپنی ویڈیو کیوں بنوائے گا؟ یہ کیا لاجک ہے؟

Profilbild von Khalid Khan Supari
Khalid Khan Suparivor 2 Jahren

بےشرم بےحیا بےضمیر الیکشن کمیشن

Profilbild von Haider Ali
Haider Alivor 2 Jahren

عمران خان کے جانثار بہادروں !!! " مایوس ہونے کی کوئی ضرورت نہیں، اللہ کے بعد اس ملک کی وارث پاکستان کی عوام ہے "

Profilbild von Insaf Khan 🇵🇰🌏
Insaf Khan 🇵🇰🌏vor 2 Jahren

@MashwaniAzhar اس کو دیکھ کر تو کراچی میں MQM کی بدمعاشی بھی پیچھے رہ گئی ۔

Profilbild von M Noman
M Nomanvor 2 Jahren

اور ووٹ ڈالنے والے وڈیوز میں آنے کیلئے اور ذیادہ اسپیڈ پکڑ رہے ہیں۔ اپنی والدہ کو چوک پہ بھائی کو گالیاں دینے کھڑا کر دیا، باپ کو جیل بھجوا دیا اور خود دوستوں کے ہمراہ نوٹوں کی بوریاں بھر کر اسپین پدھار گئے۔ ایسوں کو لوگ ووٹ نہیں دیتے بلکہ گالیاں دیتے ہیں۔

Profilbild von 💜💥 𝐨𝓨ᵉ ᒎUт𝕥 ♕🐣
💜💥 𝐨𝓨ᵉ ᒎUт𝕥 ♕🐣vor 2 Jahren

Fojistan

Profilbild von Mohammed Ali
Mohammed Alivor 2 Jahren

زیدی صاحب ایسے آپکی ن اور ق لیگ جیتی ہے @xadeejourno

Profilbild von Aman Ullah khan
Aman Ullah khanvor 2 Jahren

بھائی ارشد شریف نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہجنگل کا بادشاہ تو ویسے بھی ننگا ہی ہوتا ہے۔ ہم بیوقوف پہلے بھائی ارشد شریف شہید کی کہی ہوئی بات سمجھے ہی نہیں 🔥🔥

Ähnliche Videos