Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
گدھا گاڑی کا مالک جھٹکے لگنے سے گدھا گاڑی سے گر پڑا اور گدھا گاڑی بغیر مالک کے ہی روڈ کے اوپر دوڑ پڑی 🤣 جس کے نتیجے میں سڑکوں پر کئی افراد زخمی ہوگئے۔
69,848 просмотров • 1 месяц назад •via X (Twitter)
Комментарии: 23

امران نیاجی بے قابو ہو گیا 😜😂

ھاھاھاھاھا 🤣

😊

یہ ہنسنے والی بات ہے ؟

😂😂😂😂

گدھے کے بغیر ہی دوڑ رہی ہے

مالک کے بغیر دوڑ رہی ہے 🤣

اس کو لگام ڈالنے والا کوئی نہیں ملا ہوگا

لگام ڈالنے والا بیچارہ پہلے ہی گر گیا 🤣

جسکے منہ پے لگا اسکا کچھ نہیں بچا ہوگا

It has grown so big. The owner of that donkey should have been careful.

اوہ ۔ لیکن اسے کچھ تو ہوا ہو گا جو جانور ایسے بھاگ رہا

گدھے اور گھوڑے میں فرق ہوتا ہے

@PakWheels Autopilot green energy automobile technology

Pakistan ki gadi bhi Kuch ese he chal rhe hai

تو اس میں ہنسنے کی کیا بات ہے چول انسان۔ لوگوں کا نقصان ہوا ہے اور تو ادھر دانت نکال رہا ہے جاہل پٹواری شرم نہیں اتی کیا

Ye ghora hai

یہ گنجا نوازا لگامیں توڑ کا بھاگ رہا ہے۔

غور سے دیکھو نیازی جیل توڑ کر بھاگ رہا ہے 🤣

ایسے ہی ایک گدھا آج کل پاکستان میں تباہی مچا رہا ہے ۔ غیر سیاسی کمنٹ

بھاگ سمرن بھاگ، جی لے اپنی زندگی !

انڈیا یا بنگلہ دیش کی ویڈیو معلوم ہوتی ہے 😂

Coverage kerne walo ko salam
