Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
گرفتار کرنے والوں کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا
55,762 просмотров • 12 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 18

چھوٹے چھوٹے کرپٹ لوگ ہی پکڑے جائیں گے یا اس ملک کو سہی کھوکھلا کرنے والوں کو بھی کبھی ہاتھ پڑیگا؟

Sb dramazbazi hai. Sirf Chote choron ko pakarainge. Baray chorr tou khud hakoomat ma baithay hain.

او بھئی یہ کریک ڈاؤن صرف غریب کرپٹ پر ہوگا ، اچھی بات ہے یہ بھی انشاء اللہ بغاوت کریں گے

ہمارے ایک بزرگ تھے جو کہ پولیس، وکیل، جج، بلدیہ غرض کہ جن جن محکموں میں ان کا کسی کام سے واسطہ پڑتا اور ان کی کمائی دیکھ لیتے تو کہتے ان کے گھر کا پانی تک حرام ہے۔ یہاں تک کہ اپنے سگے بھتیجے کے گھر سے بھی پانی تک کو حرام سمجھتے تھے۔

Kitnay bagharat hai hamary adary walay k asim munir nawaz shaitan adalat k dalal in ko curruption nazar nahi ati bs aik aam banday ke chori pakraty hai

یہ کوی طریقہ نہیں فقت دکھاوا ہے

IF !!!!! Dear Chief Minister punjab, if you do fix only this matter you are the only one chief minister history of punjab.

SHO ko pakro jis na isko recovery k liye beja ha

پروفیشنلزم کا اندازہ لگائیں کہ پسٹل تک اس سے دور نہی کیا؟؟ اتنی عقل نہی کہ بندہ فائر مار کر بھاگ سکتا ہے

Only drama

Kamal ha wese sab ki pocket se 5 hazar ka e note nikal Raha... Wah

Aunti corruption rate will increase

اس سے بڑی شرمندگی کیا ھو گی عمر دیکھیں اور کرتوت دیکھیں مزے کی بات چہرے پر ساتھ سنتے رسول بھی ھے اور ساتھ سر کار کا یونیفارم بھی پہن رکھی ھے اور وہ بھی آن ڈیوٹی

Kashmiri zindabad ❤

Great work by Hafeez Ullah bhai

سنت رسول منہ پہ اور کام دیکھو

😹😹😹

Jo gosht haram se pala hoga Jannat mai dakhil na hoga
