6 条评论
评论来自 X (Twitter) 上的原帖

@shakeel01975
پتہ نہیں کون سے فیصلے درست ہیں۔ 1997 میں اربن ٹرانسپورٹ سروسز غلط تھیں، جی ٹی ایس سروس پشاور غلط تھی، پنجاب ٹرانسپورٹ سروس غلط تھی۔ اب یہ پبلک سروس میاں صاحب کو ٹھیک لگ رہی ہے۔ بادشاہت اور جمہوریت میں فرق ہونا چاہیے۔
1 个赞

@AmeerHa95764262
Is pakistan clear all debt to imf ? Pakistan is not your father's property.

@Taurus_Abbasi
Murree 😍🥰❤️😘🤩

@MuhammadFa87179
ملک ایک لاکھ تیس ہزار ارب کا مقروض ہے ہر ضروری ادارہ گروی رکھا گیا ہے اور یہ جناب لگے ہیں ہری بسوں سے ترقی کا نظارہ جبکہ ان بسوں میں ، لیپ ٹاپ اسکیموں میں،کیا کچھ نہیں کھایا گیا ہوگا حکومت فارم 47 کی لاسٹک کی شلوار پہنے پھر رہی ہے کہیں بھی کھینچی جاسکتی ہے قصیدے پھر بھی لازم

@ukdon2023
رنڈی راج کی ترقی دی گل کر ۔۔گٹریلے

@Irfanqazi987
ماشاء اللہ 💓
