Loading video...
Video Failed to Load
گل بہادر گروپ کی قیادت کے ٹھکانوں کو ہٹ کیا گیا ہے بڑی تعداد میں خوارجیوں کی ہلاکتوں کی اطلاعات
19,216 views • 11 months ago •via X (Twitter)
22 Comments

شکر الحمد اللہ۔۔۔ اللہ پاک مزید کامیابیوں سے نوازے آمین۔

شرم کروں کرکٹ والوں کو ٹارگٹ کیا گیا ہے

ایک کنجر کی ایکسٹینشن نے پورے ملک کو تباہ کیا ہوا ہے✋🏿✋🏿

اللہ پاک فوج کو فتح عطاء فرمائے آمین

پاکستان ہمیشہ زندہ باد پاک فوج ہمیشہ پایندہ باد

سارے خوارج مار دو خوارج کے اک حملے کے جواب میں 10 حملے ہونے چاہئیں طالبان رجیم یہ انڈیا کی گود میں بیٹھ کے بڑی بڑھکیں مارتے ہیں سب تجارت فوری روکی جائے طالبان رجیم کے ساتھ جب تک یہ طالبان رجیم کی گورنمنٹ ختم نہ ہو جائے کوئی تجاری قافلہ نہیں جانا چاہئیے افغانستان

ان جنگوں کا پاکستان کو کوئی فائدہ نہیں یہ صرف کچھ لوگ ذاتی مفاد کے لیے پاکستان کا جانی و مالی نقصان کر رہے ہیں کب تک پاکستان لڑیں گے

خدا کا واسطہ ہے افغانی مہاجرین کو فوج اپنی نگرانی میں بے دخل کرے۔ حکومت اور انتظامیہ مکمل ناکام ہو چکیں ہیں

حرام خوروں معصوم لوگوں کو مارئے ہوں

خوارج کے اک حملے کہ جواب میں دس حملے کریں پاک فوج ان ٹھکانوں پر جو انہوں نے افغانستان میں بنائے ہوئے ہیں افغانستان کے مسلمان ہمارے بھائی ہیں لیکن جو انڈیا کے ساتھ ہے اور خوارج کی سپورٹ کرتا ہے وہ ہم پاکستانیوں کا سخت دشمن ہے اور دشمن کو چھوڑنا نہیں پاک فوج kill them

ماشاءاللہ زبردست انہیں اب مت چھوڑیئے گا۔ اللہ نے آپ کو یہ سنہری موقع فراہم کیا ھے ان نمک حراموں کو ختم کرنے کا اپنے ایک ایک جوان اور شہریوں کی شہادت کا بدلہ لینے کا

Good

پاک آرمی زندہ باد💓💓💓

منافقینو تاسو خو نورولی محسود هم په کابل کی ویشتلی او شهید کړی وو مګر هغ پرون په قبایلو سیمو کی ژوندی راښکاره شو ټول درواغ وایی اوربند ستاسو لخوانه مات شوی نوکونه به ټینګه کړی ګوری چی بیا قطر او سعودی ته زاری ونکړی چی خیر جنګ بندی وکړی

Thura or seber kerlo

مسلم حکمرانوں نے پوری دنیا میں یہودیوں کی غلامی میں اپنے ضمیر کو مار دیا ہے اور دنیا کی لالچ میں اندھے ہو گئے ہیں

پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ

Alhamdololillah....

خدارا پاکستانیوں کے مستقبل پر کچھ رحم کریں نفرتوں کو نسلوں میں منتقل مت کریں

Allah ho Akbar pyaray Allah ke mujahidon in khawarijon ko Pakistan se door dakhail do Allah ap sab ka madad gar rahay bht se duain Hain Tamam afwaaj ke lye

Kids and infants don’t fight 99,99 % are innocent children and women don’t forget porkies don’t have heart to do that but Chinese and American weapons and technology

جس طرح نور والی کو ہٹ کرنے کی اطلاعات ہیں
