Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

گل پلازہ کے بالکل سامنے گزشتہ نو سال سے گرین لائن منصوبے پہ کام ہورہا ہے یہ منصوبہ بدترین تاخیر اور نااہلی کی مثال ہے آگ بجھاتے ہوئے ریسکیو اہلکار پائپ کی زد میں آکر گرین کے گڑھے میں گر گئے اور وہاں موجود سلاخوں سے شدید زخمی ہوئے ہیں

32,712 görüntüleme • 8 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

پشاور: زخمی ہونے کے باوجود پولیس اہلکار نے بینک ڈکیتی ناکام بنا دی پشاور کے علاقے پیر بالا میں بینک ڈکیتی کی کوشش پولیس کی بروقت کارروائی سے ناکام بنا دی گئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔ پولیس کے مطابق صبح تقریباً دس بجے تین مسلح ڈاکو بینک میں داخل ہوئے۔ اسی دوران ایڈیشنل ایس ایچ او بہار علی نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈاکوؤں کو روکنے کی کوشش کی۔ فوٹیج کے مطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ سے بہار علی پانچ گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے، تاہم زخمی ہونے کے باوجود وہ ڈٹے رہے اور مقابلہ جاری رکھا۔ اس دوران دو دیگر پولیس اہلکاروں نے بھی ڈاکوؤں کو روکنے کے لیے فائرنگ کی۔ پولیس کے بروقت ردعمل کے باعث ڈاکو ڈکیتی کیے بغیر ہی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوئے جبکہ ڈاکوؤں نے واردات کے دوران نائن ایم ایم اور تیس بور پستول استعمال کیے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Tribal News Network

151,849 görüntüleme • 6 ay önce