Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

گلگت والے اپنا حق چھیننے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے⁦⁩⁦ ویلڈن گلگت والوں ✌️✌️💪

93,969 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Rude Savage
Rude Savagevor 3 Jahren

یہ بھڑوا نظام ایسے نہیں بدلے گا اور نہ کبھی عوام کو حقوق ملیں گے ایسے گھر بھیٹے۔ نہ اس بھڑوے نظام کی وجہ سے عوام کو سکون حاصل ہوگا یہ چوروں اور سہولت کاروں نے انتہا ک دی ہے گھٹیا پن کی نظام بدلوں اور بدلنے کیلئے عوام کو سب سیاسی جماعتوں کو چھوڑ کر بھی خود اپنے حقوق مانگنے چاہیے

Profilbild von Muhd khan ipian
Muhd khan ipianvor 3 Jahren

پیچھے نہیں ہٹنا, جہاد سمجھ کر آگے بڑھنا ہے اللہ ہمارے ساتھ ہے, گلگت کو چوروں ڈاکوؤں سے آزاد کرانا ہے اپنے لیے اور انے والی نسل کیلئے. #عوام_نہیں_مان_رہی

Profilbild von Ghazala Abid
Ghazala Abidvor 3 Jahren

پاکستانیوں اسوقت تعداد چاہئےنکلو آج نہی توکبھی نہی تم اگربڑی تعداد میں آج نکل آےتو یاد رکھو آزادی کا آغاز تم سے شروع ہوجائے گااسوقت فسطائیت کے خلاف جہاد ہرمحبِ وطن پاکستانی پر فرض ہے نکلوپاکستان کی خاطراللہ کو کمزور مومن پسند نہی اللہ کی مدد بھی آپکے ساتھ ہے توڑ دو خوف کے بت کو💪

Profilbild von Muhd khan ipian
Muhd khan ipianvor 3 Jahren

مارو گلگتیوں آن امپوٹڈ مافیا کی 14سوروں کو, بھگا دو انکو حقیقی آزادی کیلئے, گیم آب آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے. ان شاءاللہ کامیابی آپ کے قدم چومے گی. #زندہ_ہے_گلگت #عوام_نہیں_مان_رہی

Profilbild von Rubab Badar
Rubab Badarvor 3 Jahren

نکال بھگاؤاقلییتی بے غیرتوں کو اسمبلی سے اور مثال قائم کردو۔

Profilbild von MUBEEN AHMAD( انجینئر)
MUBEEN AHMAD( انجینئر)vor 3 Jahren

گلگت بلتستان اسمبلی میں نئے قائد ایوان کیلئے اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی تیاریاں شروع 22 ووٹوں کے ساتھ واضح اکثریت والے اپوزیشن اور 3 ووٹوں والے حکومت میں ہوگئے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Profilbild von Capt (Retd)Qamar Lodhi
Capt (Retd)Qamar Lodhivor 3 Jahren

عوام سے گزارش ہے استغفار کثرت سے کریں تا کہ پاکستان پر چھائے نحوست کے سائے چھٹ جائیں اور منحوس سیاستدانوں سے پاکستان کو اللّٰہ تعالٰی بچانے جو پاکستانی ممبران اسمبلی کو گدھوں کی طرح خریدتے ہیں لوٹا کریسی والوں کو اللّٰہ تعالٰی موت دے۔ امین

Profilbild von Muhammad Saleem
Muhammad Saleemvor 3 Jahren

گلگت بلتستان کے لوگ غیرت مند ہیں شاباش نکلو سڑکوں پر

Profilbild von Fatima khan
Fatima khanvor 3 Jahren

ہم لے کر رہیںں گے آزادی ہے حق ہمارا آزادی ہم سب گلگت بلیستان کے ساتھ ہیں

Ähnliche Videos