Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
گمشدہ یا گن پوائینٹ پرکھینچا گیافون فوری طور پر کیسے ڈھونڈا جاسکتاہے؟
154,115 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

Unable NAHI ENABLE

🙏🏻

Pura sach batayen! Pura such yeh hai k Find my iPhone and Find my Phone dono options tabhe effective hongay jab tak usmay internet active hoga. Chori honay walay tamam mobile phones main sa sab sa pehlay SIM ko nikal de jate hai. Eslye internet connectivity hona zroori hai.

it does not work without Internet or when the phone is turned off by the thief. Not very useful if its stolen :)

اگر موبائل فون چوری ہو جائے یا گم جائے تو تو اس آپشن کا کوئی فائدہ نہیں۔ اگر موبائل میں سم ہوگی اور ڈیٹا کنکشن آف ہو گا تو find my phone آخری لوکشن دے گا۔ اور اگر سم نکال کہ پھینک دیں تو پھر بھی بے کار۔ جب تک موبائل انٹرنیٹ کہ ساتھ کننٹ نہیں ہو گا لوکیشن نہیں آئے گی

سر سمسنگ کے فون میں لوکیشن اپکو مارکیٹ تک پہنچا دیتی ہے لیکن اگے جب وہ مارکیٹ میں پہنچ جاتا ہے تو مارکیٹ کا صدر کہتا ہے کہ میڈم 400 دکان میں سے کس کے پاس ہے ہم یہ چیک نہیں کر سکتے ۔ یہ خود میرے اپنے ساتھ ہوا فون پورے کراچی میں گھومتا رہا اور میں کچھ نہیں کرسکی۔

Unfortunately it happens

یار اس گدھے کو unable اور enable کا فرق تو سمجھا دو۔ کیسے جاہل پال رکھے ہیں۔ بڑا ٹپ بتا رہا ہے۔

My stolen devices are showing location...whats next

سر یہ تب ہی ممکن ہے جب فون انٹرنیٹ سے کنیکٹ ہوگا،،،، یہاں چور ٹیکنالوجی سے دو ہاتھ آگے چلتے ہیں،،، وہ اوفلائن فون کے پارٹس بھی دیتے ہیں،، ہائی سیکیورٹی فون جیساکہ آئی فون پندرہ پرو میکس تو چوری ہونیکے بعد کوئی استعمال کرہی نہیں سکتا کیونکہ وہ لاکڈ ہوتا ہے ،

😁


