Loading video...
Video Failed to Load
گندم کی قیمت 5000 مقرر کی جائے اگر نا کی گئی تو یاد رکھنا کسانوں کی بہت بڑی تحریک شروع ہونے جا رہی ہے یہ تحریک سیاسی نہیں بلکہ اپنے پیٹ کے لیے ہو گی اور یہ تمہیں پاش پاش کر دے گی۔ شیخ وقاص اکرم
14,834 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

اتنا درد دل رکھتے ہو تو کسانوں کیلئے اپنی ٹرانسپورٹ فری کردو ناُ ، پونی والی ڈائن

🚨 TOP HIT on Nintendo! 🚨 🎉 My Cozy Room is now a Top 10 best-seller worldwide! 🛋️ Design your dream space with 500+ items & 30+ styles. 👉 Play now: Don’t miss out—start creating today! 🔥 #Nintendo #Top10 #RedDeerGames #MyCozyRoom #NintendoSwitch

🤣🤣🤣🤣 🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼 لگتا ہے مولانا اور اچکزئ سے چھنکنا ملا ہے۔ اب کسانوں پر نظر جما لی۔ ہنسنا تو بنتا ہے نوے فیصد عوامی۔سپورٹ رکھنے والے کھسروں سے بھی گۓ گذرے ہیں۔ شرم کرو۔ حقائق کے مطابق ہومیو پھیتک قیادت کو لتر مارو۔

پونی ٹیل اگر 5000 قیمت ہو گی تو عوام کتر لیکر تم لوگوں کے پیچھے ہوں گے۔ تمہیں کیا تکلیف ہے عوام کو سستی گندم خریدنے میں؟؟؟

کسان باہر نکلے عوام باہر نکلے پر تم باہر مت نکلنا

شیخ صاحب لائحہ عمل دیں گیدڑ بھبکیاں نہیں پانی اب سر سے گزرنے لگا ہے

تم لوگ خیبر سے شروع کروں پہلے گندم کا ریٹ پانچ ہزار

معذرت کے ساتھ میں بھی کسان ہوں پر کسان بہت ٹھنڈے بیشرم ہیں یہ صرف ٹک ٹاک کے پہلوان ہیں اس کے علاوہ کچھ نہیں انہیں جتنے دل ٹھڈے ماریں یا بوٹ ہلیں گے بھی نہیں

@enkidureborn کیا یہ آپ کی ٹویٹ کا ردعمل ہے

انصافیو' چ' نہ بن جایا کرو۔ گندم کی قیمت نہیں پروڈکشن بڑھاؤ فی ایکڑ۔ عمران کن جاہلوں میں پھنس گیا ہے

Bakwas kr raha ha ye Peshawar ma chup kr
