Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

گوادر میں نکالے جانے والی احتجاجی ریلی سے گوادر کے عوام نے ثابت کردیا کہ گوادر بلوچستان نیشنل پارٹی کا گڑھ ہے. میں شکریہ ادا کرتا ہو ضلع گوادر کی عوام کا جنہوں نے آج کی احتجاجی ریلی میں بهر پور شرکت کی. وڈھ کے حالات پر گوادر کی...

19,437 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

بنتِ اسلم profil fotoğrafı
بنتِ اسلم3 yıl önce

@MediaCellBNP_ گوادر سے بی این پی اس دن وفات پاچکی تھی جب ماں بہنوں پہ لاٹھیاں برساٸی گٸ،چادر چاردیواری کا تقدس پامال کیا گیا، گوادر کے فرزندوں کو زندانوں میں بند کیا گیا، آج تو بی این پی کا جنازہ بھی اٹھتے دیکھ لیا الحمدللہ۔

Liaqat Ali profil fotoğrafı
Liaqat Ali3 yıl önce

@MediaCellBNP_ آج بی این پی کے ورکرز کی ریلی سے گوادر کے تمام میڈیکل اسٹور میں بلڈ پریشر اور نیںد کی گولیاں شارٹ ہوگئ ہے ۔بھائی جان اگر آج آپ ریلی کی قیادت کرتے تو ان مخالفین کا پتہ نہیں کیا ہوتا ۔

Raufghani profil fotoğrafı
Raufghani3 yıl önce

@MediaCellBNP_ حمل بھائی قدم بڑھاؤ ہم تمھارے ساتھ ہیں جیۓ بی این پی جیۓ میر حمل کلمتی

Baloch profil fotoğrafı
Baloch3 yıl önce

@MediaCellBNP_ ایسے چھوٹے موٹے جلسے ہر چار سال بعد اقتدار میں آنے کے لیے پیسے اور مراعات کا جھانسا دے کر کرواتے ہو اب زمانہ بدل گیا ہے کوئی نیا حربہ تلاش کرو۔بی۔این۔پی کے اس جلسے سے تو حق دو تحریک کے کارنر جلسے بڑے ہوتے ہیں جہاں لوگ کسی جھانسے میں پڑ کر نہیں بلکہ بنیادی حقوق کے لیے آتے ہیں۔

Liaquatsangat profil fotoğrafı
Liaquatsangat3 yıl önce

@MediaCellBNP_ زبردست کلمتی جان سلامتی

Raufghani profil fotoğrafı
Raufghani3 yıl önce

@MediaCellBNP_ میر صاحب زندہ باد

Yahya Fida Dashti profil fotoğrafı
Yahya Fida Dashti3 yıl önce

@MediaCellBNP_ Great mir sab

Adv Muhammad Ejaz Essazai profil fotoğrafı
Adv Muhammad Ejaz Essazai3 yıl önce

@MediaCellBNP_ Great Mir sahb

Nawaz Hayat profil fotoğrafı
Nawaz Hayat3 yıl önce

@MediaCellBNP_ @geonews_urdu @BBCUrdu @VOANews @SAMAATV @AJEnglish @amnestysasia @hrw @dwnews

نـــــسار کـــادر profil fotoğrafı
نـــــسار کـــادر3 yıl önce

@MediaCellBNP_ واکی تئ سیاست ء سلام ایں

Benzer Videolar

گوادر سیمیناراورایگزیبیشن “گوادر جدید ساحلی شہر” 2026 کا انعقاد، وفاقی وزیر پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال سمینار کےمہمان خصوصی وفاقی وزیر احسن اقبال کا گوادر سیمینار 2026 سے خصوصی خطاب، گوادر بندرگاہ کی صنعتی اور تجارتی ترقی کو قومی ترجیح قرار دیا احسن اقبال نے اپنے خِطاب میں کہا کہ گوادر پاکستان کو عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے والا اسٹریٹجک راستہ بن رہا ہے پالیسی سازی، سرمایہ کاری، سکیورٹی اور پائیدار ترقی کے باہمی ربط پر تفصیلی مباحثے گوادر سیمینار 2026 میں ملکی و غیر ملکی ماہرین، پالیسی سازوں اور کاروباری شخصیات کی شرکت مشاہد حسین سید نے بتایا کہ گوادر پاکستان کی علاقائی تجارت، بندرگاہ معیشت اور عالمی رابطہ کاری کا اسٹریٹجک مرکز بن رہا ہے، جہاں طویل المدتی پالیسی تسلسل ناگزیر ہے ایم ڈی پاکستان ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن آفتاب الرحمٰن رانا کا خطاب، گوادر کے سیاحتی امکانات اور پائیدار ٹورازم پر زور چیئرمین پاکستان انٹرنیشنل فریٹ فارورڈرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر محمد جمیل احمد نے بندرگاہ کے ذریعے گوادر کی برآمدی صلاحیت اجاگر کی ڈاکٹر محمد جمیل احمد کا کہنا ہے گوادر پورٹ علاقائی تجارت اور لاجسٹکس کا مرکز بننے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے سینئر پروفیسر بحریہ یونیورسٹی ڈاکٹر حسن داؤد بٹ نے گوادر کے صنعتی امکانات اور اسپیشل اکنامک زونز پر اظہارِ خیال کیا ڈاکٹر حسن داؤد بٹ کے مطابق گوادر میں صنعت کاری بلوچستان کی معاشی ترقی کا محرک بن سکتی ہے نسٹ کے پرنسپل و ڈین ڈاکٹر اشفاق حسن خان کا خطاب، گوادر میں سماجی جدت اور معاشی ترقی کے نئے ماڈلز پیش ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے گوادر میں مقامی کمیونٹی کو ترقی کے عمل میں شامل کرنے پر زور دیا بلیو اکانومی، ماہی گیری، بندرگاہ کی ترقی اور شہری منصوبہ بندی پر خصوصی سیشنز دوران سرمایہ کاری، فشریز، شہری ترقی، بندرگاہ، سیاحت اور ثقافت سے متعلق نمائش کا انعقاد نمائش میں گوادر بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ، گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور گوادر پورٹ اتھارٹی کے سٹالز نمایاں ماہی گیری سٹال میں پائیدار فشنگ، مقامی روزگار اور میرین وسائل کے تحفظ پر بریفنگ سیاحت اور ثقافت کے سٹالز میں گوادر کی تاریخی وراثت، ثقافتی شناخت اور معاشی امکانات اجاگر حکومت، سرمایہ کاروں، جامعات اور مقامی آبادی کو یکجا کرنے والا قومی پلیٹ فارم قرار دیا گیا گوادر سیمینار 2026، بلوچستان اور پاکستان کی مجموعی معاشی ترقی کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا گیا

Architect Jalal Sherazi

15,729 görüntüleme • 8 ay önce

بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کو مزید مؤثر بنانے کے لیے صوبائی حکومت کی جانب سے دہشت گردو لڑکیوں کی تصاویر، نام، مقامات اور انعامی رقوم پر مشتمل نوٹس جاری کیا گیاہے ۔ جن میں سے زیادہ تر دہشت گرد لڑکیوں کا تعلق گوادر سے ہے۔ حنیفاں ولد شیر محمد — گوادر عائشہ ولد عبدالرشید — گوادر رقیہ ولد ولید — گوادر اقرٰی ولد علی مولا — گوادر عزیزاں ولد ابراہیم — گوادر امینہ ہانی ولد عبدالرشید — گوادر حفصہ ولد اقبال - جیوانی زہرہ ولد ملک محمد - جیوانی زرمین ولد واحد بخش - تربت مولانا صاحب خود اتنے ایجوکیٹڈ نہیں ہیں اور ماڈرن ٹیکنالوجی سے لاعلم ہیں، تو فیشل ریکگنیشن سسٹم، جو چیک پوسٹ پر انسٹال کیا گیا ہے، اس کے بارے میں چیخ و پکار اور پروپیگنڈا کرنے کی آپ کی کوشش کیا ظاہر کرتی ہے؟ کیا مولانا صاحب، آپ کو یہ معلوم ہے کہ گوادر میں یہ فیشل ریکگنیشن سسٹم کیوں نصب کیا گیا ہے اور ان چیک پوسٹوں پر اسے کیوں انسٹال کیا گیا ہے؟ کیونکہ آپ کے ناک کے نیچے یا آپ کی پشت پناہی میں بی ایل اے گوادر سے اتنی بڑی تعداد میں لڑکیوں اور خواتین کو ریکروٹ کر رہی ہے۔ تو کیا یہ آپ کا دوغلا پن نہیں ہے کہ گوادر کی بیٹیوں کو محفوظ رکھنے کے لیے کیے جانے والے سیکیورٹی اقدامات کو آپ سبوتاژ کر رہے ہیں؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ یہ سب اس لیے کر رہے ہیں کہ بی ایل اے میں گوادر کی خواتین کی بھرتی کا سلسلہ، بالخصوص، اسی طرح جاری رہے تاکہ آپ کی سیاست زندہ رہے؟

Sanam Baloch

13,952 görüntüleme • 1 ay önce