Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
گوادر کی قومی اسمبلی کی سیٹ بھی حق دو تحریک جیت چکی ہے، مگر نتیجہ بدلا جا رہا ہے۔ گوادر کے عوام اس کے خلاف سڑکوں پر ہیں، اور کسی قسم کی دھاندلی اور نتیجہ میں تبدیلی کو قبول نہیں کریں گے۔ ہمارا حق ہے، ہمیں دیا جائے
58,888 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

مولانا آپ کی جد و جہد کی کامیابی کی وجہ ہے فوری ایکشن

بلوچستان میں جمہوریت کا راستہ نہیں روکا جانا چاہیے اگر کوئی غیر مسلحہ عوامی جدوجہد کر رہا ہے تو راستہ دیا جانا چاہیے

مولانا آپ کی جرات اور دلیری کو سلام آپ مئبوروں، مقہوروں اور مظلوموں کی توانا آواز ہیں۔

بلوچستان کا ترجمان مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

کور کمانڈر ہاؤس، ڈی جی ہاؤس کا گھیراؤ کیجئے۔ سب ٹھیک ہوجائے گا۔ ورنہ کچھ نہیں بدلے گا!

مولانا صاحب! آپ کی جدوجہد کو سرخ سلام

واجہ حسین واڈیلا کی سیٹ گورگیج کو دینے کے لیے گوادر کے ڈی سی نے بقول ڈاکٹر عبدالمالک 40 کروڑ روپے لئے ہیں

Yeh seat asif gafoor southern command balochistan ne apne partner malik shah ko gift kardiya hai… aur karo parliamentary syasat… 😂😂😂

yes please keep fighting

Shame for Election Comission
