Loading video...
Video Failed to Load
گوجرانوالہ کینٹ ،ہماری فصلوں کو تباہ کر کے ڈی ایچ اے بنایا جا رہا ہے،ہم سے زبردستی ہماری زمین ہتھیائی جا رہی ہے۔ متاثرین کا خاموش احتجاج بے چارے کچھ کر تو سکتے نہیں۔
47,645 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

اسلام آباد میں بھی ایک گاؤں ہے جو ان سے لے لیا گیا وہ بےچارے احتجاج کرتے ہیں مار پڑتی ہے پورا گاؤں چھینا گیا اور وہاں بھی ڈی ایچ اے بنے گا بئتر ہے ساراملک ہی ڈی ایچ اے بنادے

#ExtraCancha YA ESTÁN EN MARCHA 😬 Daniel Noboa impuso un arancel del 27% a México.😨Esta decisión se da días antes de su posible reelección, pero queda una duda, ¿Cuáles serán las consecuencias? 🤔 Nosotros te las contamos. #Ecuador #México #Aranceles

ارسلان بھائی بہت شکریہ غریبوں کے حق میں آواز اٹھائی آپ نے ❤️

کنجروں نے زرخیز زرعی زمینیں تباہ و برباد کرکے چولستان میں صحرا میں کاشت کاری کا منصوبہ بنایا ہے 🤡. @OfficialDGISPR

یہ صورتحال واقعی تکلیف دہ ہے۔ طاقتور کے سامنے بے بسی کا احساس مشکل ہوتا ہے۔ امید ہے آپ کی آواز سنی جائے گی۔

آہو پنجابی 95 % بیچارے ہی ہیں جنہوں نے سر اٹھا کر بات کرنا چاہی کوئی مار دئیے کوئی روپوش ہو گے تو کوئی جیلوں میں پڑے ہیں اعجاز چوہدری یاسمین راشد سابق گورنر میاں اسلم اقبال حماد اظہر روپوش

They should learn from Palestinians, when Israeli forces come to grab their land, they put up a fight.

wah wah, ye zameen k owners kahan hn?

Mar jao baygharat awam ko bolo is zindaagi sy bhtr hyy

پورا ملک ڈی ایچ اے بنا دو

If this is not stop. All country they will make DHA military state. All people of Pakistan come out then this issue will finish othervise generation to generation this will go like this.
