正在加载视频...
视频加载失败
گولی چلانا حکومت کی ناکامی ثابت کرتا ہے۔ کارکنان پُرامن تھے۔کوئی ایک ویڈیو دیکھا دیں۔ کہ کارکنان نے پولیس پر حملہ کیا ہو۔ شاہد حاقان عباسی کی گفتگو 🔥
120,453 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

یہ وہی عباسی ھے جسکو تیرے باپ نے جیل میں بند کیا تھا۔ ابھی یہ بھی تیرا باپ بن گیا۔

گولی حکومت نے چلائی؟ حکومت تو کھسی جرنیلوں کی ہے اور گولی بھی کھسی جرنیلوں کے حکم پر چلی

بریکنگ نیوز🚨🚨 خواجہ سعد رفیق جلد شاہد خاقان عباسی کی پارٹی جوائن کرنے جا رہے ہیں ۔ خواجہ سعد رفیق نے گلہ کیا ن لیگ نے بہت مایوس کیا۔ ذرائع

عاصم منیر کا نام لینے کی ہمت نہیں

جناب یہ فوج کو بچا رہا ہے

یہ بھی نمبر1کا ادمی ہےخیرجتنااسکواجازت تھا اتنابول دیاہمارےپیپی لالی چھوپنےوالوں سےتواچھاہےکچھ توبول دیا ہمارےوالےاتنےبیغرت ہوگئےہےکہ نا3 میں ہےنا13 #ضد_بن_گیا_ساڈی_خان #گولی_کیوں_چلائی

اسٹبلیشمنٹ بقابلہ چور حکومت

Yeh ho kiya raheh hae @Zia_Views who is on whose side baheeeeee

@Syed_zaaadi_ میرے خیال میں شاہد خاقان عباسی صاحب سوئے ہوئے تھے کل ہی انکی نیند ختم ہوئی ہے کیونکہ انکو زخمی پولیس اہلکار نظر نہیں آئے پولیس کی گاڑیاں جلتی دکھائی نہیں دیں ریجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھاتے پی ٹی آئی کے لوگ نظر نہیں آئے بغض کی بھی کوئی حد ہوتی ہے

