Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
گولی کیوں چلائی؟
103,676 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

گولی چلانے کی وجہ گنڈاپور کے بلوائیوں نے اٹک پل پر سیدھی فائرنگ کرکے چار پولیس اہلکار شہید اور 30 کو زخمی کر دیا 26 نمبر پر بلوائیوں نے رینجرز کے جوانوں پر گاڑھی چڑھا کر کچل دیا پانچ رینجرز کے جوان شہید ھوئے جس کے نتیجے میں بلوائیوں کے اوپر پولیس گولی نہ چلاتی تو پھول پھینکتی

یہ جو دہشتگردی ہیں اس کے پیچھے وردی ہیں 👇👇👇

#IslamabadMassacare #گولی_کیوں_چلائی #اسلام_آباد_قتل_عام

بھائی جان ؛ بددعائیں کمزور اور بے بس لوگ ہی دے سکتے ہیں اور یہ فعل آپکو زیب نہیں دیتا ۔ اُٹھائیں اسلحہ اور نکلیں انکے مقابلے پر ۰۰۰۰ تخت یا تختہ !!!

اپ سب سے گزارش ہے کہ ایک اور پوائنٹ جو ہم سب مس کر رہے ہیں ائین کے ارٹیکل 245 کے تحت اہم عمارتوں کی سیکیورٹی فوج کے حوالے کی گئی تو پھر گولی کیسے جل گئی گولی چلوانے والے کون ہیں کس نے ارڈر دیے

صرف دعاؤں اور بدعاوں سے کام چلتا تو اب تک تو اسرائیل کا نام ونشان مٹ چکا ہوتا، اس نے گولی چلائی ،خان پر گولی چلائی ،تمہیں بھی گولی کا جواب گولی سے دینا ہوگا

یہ وہ بچہ ہے جو گھر کے اندر کھڑا ہو کہ دھمکیاں لگاتا ہو

اس گنڈا پور سے سب ایک بات پوچھو یہ ہمیشہ بھاگتا کیوں ہے انقلاب قربانیاں سے آتے ہیں ایسے ڈر کر بھاگو گئے تو کون تمھارے پچھے کھڑا ہوگا؟؟؟

..*اب فوج کی جیبیں مکمل خالی ہیں۔ آج دیوالیہ نکلے یا صبح ۔ اب دیوالیہ ہی مقدر ہے۔ اب خاتمہ ہی مقدر ہے۔ اب دی اینڈ آگیا ! منقول
