Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے ؟؟؟ ڈی چوک پر پھر احتجاج ہوگا۔۔

33,271 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

M. Bilal profil fotoğrafı
M. Bilal1 yıl önce

تب گھر کے چراغ کہاں تھے ؟👇 ہم دیکھتے ہیں کہ آپکا OIC کانفرنس کیسے ہوتا ہے ۔ بلاول زرداری 19۔03۔2022

𝐅𝐚𝐥𝐚𝐤 𝐑𝐚𝐣𝐚 profil fotoğrafı
𝐅𝐚𝐥𝐚𝐤 𝐑𝐚𝐣𝐚1 yıl önce

کیا یہ ملک دشمنی نہیں 🚨 عمران خان حکومت میں بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان میں او آئی سی کانفرنس روکنے کی دھمکی لگاتے ہوئے کہا تھا کہ"دیکھتے ہیں اسمبلی ہال میں OIC کانفرنس کیسے ہوتی ہے ساتھ کھڑے شہباز شریف نے دھرنے کی دھمکی دی کرن صاحبہ کیا اس پہ بھی أپ نے گلا پھاڑ کے بولا تھا؟

Rai Nawaz profil fotoğrafı
Rai Nawaz1 yıl önce

ویسے پتا آپکو بھی ہے لیکن آپ کاکی نونو بنے کی کوشش اور اپنے اقاؤ کےحکم اور payroll پے ہیں لہٰذا آپکی آنکھیں عوام کھولنے کو تیارہے احتجاج کی وجا پچھلے ۱۵ دن سے عمران خان کو solitary confinment مے رکھا ہے نا ڈاکٹر اور نا فیملی مِل سکتی ہے deep state چاہتی ہے مصر کے مرسی والا حال ہو

Adeel Azhar profil fotoğrafı
Adeel Azhar1 yıl önce

From the first sentence I thought it's a report against ECP... Waisay fits well on them right?

VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 profil fotoğrafı
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦1 yıl önce

جب کسی لفافی نیوز اینکر کے آگے نوٹوں کی ہڈّی ڈال دی جائے تو اسی طرح کی بے جان منطق پیش کی جاتی اور بھونڈے دلائل دئیے جاتے ہیں ۔ ائے حرام خور حسینہ ہمیں عمران خان کی کوئی خیر خبر نہیں ، جب تک خان کی خیریت معلوم نہ ہوجائے کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں ۰۰ اس وقت تک PTI خاموش ہوکر کیسے بیٹھ سکتی ہے بھلا ؟؟؟؟؟؟ اس سوال کا جواب ہے تمہارے پاس ؟

Pakistan Hamri jan profil fotoğrafı
Pakistan Hamri jan1 yıl önce

24 کروڑ عوام کا لیڈر جیل میں انکی زندگی کا سوال ہے چور حکومت کیوں نہیں انکی ملاقات کرواتی حکومت فیل ہو چکی خود انتشار چاہتی ہے

Mirza Rizwan 🇵🇰 profil fotoğrafı
Mirza Rizwan 🇵🇰1 yıl önce

تمہیں یاد ہو کہ ناں یاد ہو

Rana Faiz Irshad profil fotoğrafı
Rana Faiz Irshad1 yıl önce

12 اکتوبر 1999 آج ایک صاحب کو لیٹرین میں بند کر کے چپیڑیں مارنے کی25 ویں برسی ہے بوجھو تو جانے 🤣😃😁 #ہیپی_چپیڑڈے

Ismail Khan BANGASH profil fotoğrafı
Ismail Khan BANGASH1 yıl önce

کرن ناز اللہ تعالیٰ نے جھوٹوں پر لعنت فرمایا ہے حقیقت کبھی چھپتی نہیں، کیا یہ حکومت جھوٹی سرکار فارم 47 کی پیداوار نہیں ہے کیا تم اللہ کو گواہ رکھ کر کہہ سکتی ہو کہ یہ پی ڈی ایم سرکار جو غیر مُلکی سیاست دانوں کے سامنے بیٹھے ہوں گے یہ پاکستانی عوام کا منتخب کردہ لوگ ہیں ، کیا یہ سارے وہی پی ڈی ایم کے لوگ نہیں جو پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے پر اِس شرط پر حمایت کرنے کی بضد تھے کہ پہلے ہمیں NRO دیا جائے ہماری چوری معاف کرکے ہم پاکستان کا حمایت کریں گے ورنہ نہیں ، تب تم اور تیری گھٹیا صحافت کہاں تھی تب پاکستان کی فکر نہیں تھی اب جھوٹی حکومت کیلئے گلا پھاڑ پھاڑ کر چیخیں نکل رہی ہے تیری۔

Benzer Videolar