Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
گھٹن کا لاوا 2025 میں ہی پھٹے گا۔۔۔ ندیم افضل چن کی پیشگوئی۔۔!! مریم نواز صاحبہ پارٹی کے سربراہ کی بیٹی بھی ہیں سب سے بڑے صوبے کی وزیر اعلی بھی ہیں President of Pakistan جاتے ہیں وہ نہ انکا استقبال کرتی ہیں ، horse and cattle show کیا... show more
137,184 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

جسکو بلانا چائیے تھا اسے بلا لیا تھا اور آپ سمیت سب کو بتا دیا کہ یہ میرا بندہ ہے اور میں مستقبل کی وزیراعظم ہوں

🏏 Pakistan’s rising star Saim Ayub earns global recognition in 2024 Saim becomes the only player with two entries in Wisden's Best Innings of 2024 Complete list of the top 10 ODI innings of the year 2024:

نہ چن نہ، اینج نئیں۔ گورنر اور صدر کا عوامی اجتماعات سے کیا واسطہ۔ ویسے پی پی پی میں آپ کی اپنی حیثیت کیا ہے؟

انشاء الله تم لوگوں کی ویسی ہی بربادی ہوگی جیسی تم لوگوں نے سندھ میں کی ہے

چن سانپ زمجتنے آپ جمہوری ہیں عوامنکو سب معلوم ہے گھٹن تو 90 فیصد عوام کے لئیے ہے، پیپلز پارٹی کے 5 فیصد لوگوں کی تو موجیں ہیں، ہر چیز، اور لوٹ مار میں نون لیگ کے برابر پیپلز پارٹی حصہ دیا جاتا ہے جہاں بھی تھوڑا سا کم حصہ ملتا ہے وہاں شوراور بلیک میل کر کے وصول کر لیتے ہو۔ ایسے؟

چن صاحب آپ وہ اتحادی ہیں جن کے پچھواڑے پر روز صبح اٹھ کر آپ کے اتحادی چھتر مارتے ہیں اور آپ چھتر کھانے کے بعد کھسیانی ہنسی ہنستے ہوئے کہتے ہیں کہ مجبوری ہے کیونکہ اتحاد ضروری ہے لکھ دی لعنت

@Sony_810 پیپلزپارٹی منافقت کر رہی ہے، ن لیگ کے ہر جرم میں برابر شریک ہے، کون سا بل ہے یا قانون سازی ہے جس میں پیپلزپارٹی کا ووٹ اور رائے شامل نہیں، کون سا غیر آئینی، غیر انسانی غیر قانونی کام ہے جس کو پیپلزپارٹی نے اپنا کندھا نہیں دیا؟

ان سب باتوں کے باوجود یہ لٹکے ہوئے ہیں 😂

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا روتے رہو چن

جنازے اٹھانے سے بہتر ہے آواز اٹھاؤ۔
Ähnliche Videos
Sensitive content
یلدا نے جنسی تفریق کی ہے عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو کیا مگر بیٹی کا نہیں کیا۔وہ وہیں جمائمہ کے پاس ہی رہتی ہے۔وہ عمران خان کی ناجائز بیٹی ہے جس کو وہ ماننے سے انکاری ہیں۔ میں تو حکومت کو کہوں گا ایک بار عمران خان کو ڈیتھ سیل میں ڈال ہی دیں ان کے بچوں کی بڑی خواہش ہے۔
Hassan Ayub Official
26,778 Aufrufe • vor 8 Monaten
