Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
گیلامن وزیر کو پشاور ائیرپورٹ جاتے ہوئے چیک پوسٹ پر آرمی نے گرفتار کرلیا ہے۔پاکستان کی مین سٹریم سیاست میں نیوٹرل ہونے کا نام نہاد دعویٰ کرنے والی اسٹبلیشمنٹ پشتونوں کے حوالے سےکبھی نیوٹرل نہیں ہوسکتی،اس مُلک میں صرف اور صرف پشتونوں اور بلوچوں کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک ہورہاہے۔
24,429 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

یہ پشاور ائیر پورٹ نہیں بلکہ "باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ" ہے.

🎹 Master the Piano on Your Nintendo Switch with "Piano: Learn and Play"! 🎶 #RT🙏 🎹👉 Unlock the joy of music: Easy tutorials 📘 Songs for all levels 🎼 Fun for all ages 🎉 Start your musical journey today! 🌟 Play now! #Piano #NintendoSwitch #NS2

اور گیلامن کو بحرین سے کیوں ڈی پورٹ کیا گیا تھا، یہ بھی بتاو نا زرا عوام کو. کیا بحرین کی اسٹیبلشمنٹ بھی پشتونوں کے ساتھ نیوٹرل نہیں؟ کیا بحرین کی ریاست بھی سوتیلی ماں جیسی ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ سوتیلی ماں کوئی نہیں البتہ اولاد ضرور ناخلف ہے

اب تو بھیگی بلی بنا بیٹھا ہے سرخا بدمعاشی نکالنی چاھیے ٹیھک طریقے سے اس کی

Hhh is namak haram ko tu bilkol nhy chorna chahye Ashraf Ghani ko call kro jldy hhhh

khudai dai po mar ko

وہ سیاست میں نیوٹرل ہونے کا دعویٰ کر رہے ہیں۔ پی ٹی ایم اور گیلا من وزیر کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ اس لئے نیوٹرل کا اطلاق ان پر نہیں ہوتا

یہ بس سنٹرل پنجاب میں نیوٹرل ہوئے ہیں

بہت خوب اونٹ پہاڑ کے نیچے آہ ہی گیا

What wrong has he done?
