正在加载视频...

视频加载失败

”ہائبرڈ سسٹم میں آپ کو بولنے کا موقع نہیں دیا جاتا، بجٹ سیشن میں موقع ملا تو حوالدار اتنے بےبس ہے کہ ان کے ناک کے نیچے اسمبلی کی لائیو اسٹریمنگ بند کردی گئی۔۔ضیاء اور مشرف کے دور میں بھی اتنا بےبس اور مغصوب پارلیمنٹ نہیں دیکھا گیا۔“Maulana Nasim...

28,383 次观看 • 2 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

اس منافقت کا کوئی جواب ہے پی ٹی آئی والوں کے پاس ؟ یاد رکھیں اگر آپ یہ کہتے رہیں گے کہ آپ تو دودھ پیتے بچے تھے اور آپ کو کچھ پتہ ہی نہیں تھا تو اس کا مطلب ہے آپ جان بوجھ کر کی گئی اپنی غلطیاں تسلیم نہیں کر رہے اور غلطی تسلیم نہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ غلطی کی اصلاح بھی نہیں کریں گے۔ مانیے کہ آپ جنرل باجوہ اور ثاقب نثار کے ساتھ اُس وقت کی منتخب حکومت کے خلاف سازش میں شریک تھے، تسلیم کیجئے کہ 2018 میں فوج نے آپ کے لیے الیکشن میں دھاندلی کروائی اور بعد میں بھی جیتنے والوں کو پی ٹی آئی میں شامل کروایا۔ مانئیے کہ آپ اپنا اقتدار بچانے اور بڑھانے کے لیے فوج کے سب سے بڑے ٹاؤٹ اور بوٹ پالشئیے رہے۔ کہئے کہ اسٹیبلشمنٹ کے سارے مظالم، کرپشن اور کاروبار جانتے ہوئے بھی آپ مصلحتاً خاموش رہے بلکہ ظالم کا ساتھ دیا۔ اعتراف کیجئے کہ آپ نے اپنی حکومت کے جائز ناجائز کاموں کے لئے ایجینسیوں کا استعمال کیا۔ جب تک آپ کھلے دل سے اپنی غلطیاں تسلیم نہیں کرتے آپ پر آئیندہ کے لیے بھی اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔

Iqrar ul Hassan Syed

135,085 次观看 • 1 年前