Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

ہائے عید دی نماز پڑھی منگا میں دعا اے مرشد ساڈا چھیتی چھیتی گھر آوے اوکھیاں راہواں نے اوکھیاں ساہواں نے تیرے تو بغیر خاناں تیرے تو بغیر ملکو کا خان اعظم اسیرِ اڈیالہ غازی عمران احمد خان نیازی کے لئے نیا گانا

11,474 views • 2 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

میں مرشد عمران احمد خان نیازی کے ساتھ 2010 سے ہو 2013 میں پہلا ووٹ ڈالا تھا 2014 کے دھرنے میں 100 دن شرکت کی اسلام اباد پنڈی کا کوئی احتجاج نہیں چھوڑا میں حیدر سعید اللّٰه کو حاضر ناظر جان کے لکھ رہا ہوں میں حلف اٹھاتا ہوں کہ" عمران احمد خان نیازی نے ہمیشہ ہمیں پرامن رہنے کا درس دیا ہے" مرشد عمران احمد خان نیازی اس ملک کو انتشار سے بچانے کی خاطر کافی موقع پر پیچھے ہٹتے رہے ہیں کافی موقع پر اس ملک کی بقا کی خاطر پیچھے ہٹتے رہے ہیں اکثر ہم خان صاحب سے خفا بھی ہو جاتے تھے لیکن خان صاحب ایک لیڈر ہیں خان صاحب ملک کے باپ کی حیثیت رکھتے ہیں ان کے لیے سب سے پہلے پاکستان ہے عمران احمد خان نیازی اگر اپنا مفاد دیکھتے تو بہت کچھ کروا سکتے تھے لیکن وہ ہمیشہ اس ملک میں امن چاہتے ہیں وہ ہمیشہ اپنے نوجوانوں کو بچانا چاہتے ہیں میں حیدر سعید سچے دل سے حلف اٹھا کر لکھ رہا ہوں کہ مرشد نے کبھی انتشار کا ذکر نہیں کیا مرشد نے کبھی انتشار کی سیاست نہیں کی مرشد نے کبھی انتشار کا درس نہیں دیا جو لوگ مرشد کے خلاف پروپیگنڈا کر رہے ہیں وہ اپنی منہ کی کھائیں گے ہم مرشد کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے ہم تحریک انصاف والے ہم عمران خان کے دیوانے پرامن تھے پرامن ہیں اور پرامن رہیں گے شکریہ

Haider Saeed

39,554 views • 2 years ago