Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ہاہاہاہاہا یہ نہیں دیکھا تو کچھ نہیں دیکھا۔ 😂😂😂
81,263 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
11 Kommentare

سر جی اس پٹوارن اکاؤئنٹ والے کو اس صدی کا بہترین ایوارڈ دینا چاہیے،تمام لوگ اس ایوارڈ کا نام بتائیں جو انکو انکی اس محنت پر ملنا چاہیے،یہ انسان لوگوں کے ڈپریشن کو دور کردیتا ہے،یہ بہت ساری محبت کے حقدار ہیں اور انکو زیادہ سے زیادہ پزیرائی ملنی چاہیے،کمال انسان ہے اور ٹیلنٹڈ ہیں

- Come Around

😂😂😂😂😂😂😂 یارررر آخیر کر گیا بندہ

🤣🤣🤣🤣🤣

Hahaha.mangi tok di lafafo ki

look like I have a heart attack ۔Excellent !

اف پتواران افف ، ان سارے حرامیوں کو ٹیگ کرو 😂😂

میں بہت ڈپریشن میں تھا اکیلا پردیس میں لیٹا سوچوں میں گم ایکس پہ مٹر گشت کررہا تھا کہ یہ ویڈیو سامنے آئی افففف کمال است ہنس ہنس کے برا حال ہو ا اور ڈپریشن سوچ فکر جاتی رہی پٹوارن تم بہت اچھا کام کرتے ھو ویل ڈن جیتے رھو

بتوارن ، لفافیات، خبیثات ،تتدا عجیب ، بوتون راولپنڈیا، 🤣🤣🤣🤣

😂😂😂

😂😂😂
