Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ہتھکڑی ایسے لگاتے ہیں گویا کوئی بہت بڑا دہشتگرد پکڑ کر لائے ہیں
171,892 Aufrufe • vor 14 Tagen •via X (Twitter)
35 Kommentare

زیادہ عرصہ نہیں گزرا، ایسی بہت سی مثالیں موجود ہیں، لیکن اُس وقت آپ ان پر خوشی منا رہے تھے۔

اور اگر کسی کو گرفتار کرنا ہے، کیس درج کرنا ہے تو یہ لوگ قانونی طریقہ کار کیوں نہیں اپناتے؟ یہ کون سا طریقہ ہے کہ رات کی تاریکی یا 3 یا 4 بجے صبح گھروں میں گھس کر گرفتاریاں کرو،، کیا عدالتیں اور موجودہ حکومت گھروں پر چھاپوں کا نوٹس لے سکتی ہے یا ان کی نظر میں یہ درست ہے؟

ابھی تو تم لوگوں کی باریاں آنی ہیں ان شاءاللہ عزوجل دیکھنا ہے ہم نے تم لوگوں کو اپنی اپنی باری بھگتو گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے

لگتا ھے آج پہلی بار ایسا ھوتے دیکھا ھے

سر اب بلال غوری تو ایک صحافی ہیں جن کو اٹھایا گیا تو صحافی برادری نے رپورٹنگ کی آن رکارڈ لے آئے تمام معاملات۔ اب عام شہری اگر اٹھایا جائے اس کا اتہ پتہ ہی نا ہو کسی کو کہ کونسی ایجنسی لے گئی،کیا کیا جاسکتا ہے؟ یہاں تک کہ پولیس بھی رپورٹ نا درج کرے۔

بولی وئی فوجی کتی

اگر ایک سیاسی کارکن کے ساتھ مجرم جیسا سلوک کیا جائے تو سوال صرف ہتھکڑی کا نہیں، ریاستی رویے اور انسانی وقار کا ہے۔ قانون سب کے لیے ہے، تذلیل کسی کے لیے نہیں۔ #PTI #RuleOfLaw #Justice #HumanRights #DueProcess #Pakistan

تم لوگوں کے رنڈی رونے سالوں سال چلتے رہتے ہیں۔ بہن چود صحافت نہ ہوگئی کوئی بہت اعلیٰ کام کرے ہو جیسے تم لوگ ۔ ہر دوسرا صحافی دلال ہے ۔

@majidsnizami You are sitting on lap of very those who are doing this . Name them if you are a free journalist. Or just STFU 🤬

Jb PTI wala pkra jata tha woh terroist tha Harm k pilay

اب لگتا ہے تمہاری باری آنے والی ہے

پیکا کی خلاف ورزی پر گرفتاری لازمی ہے؟ ایف آئی آر کے بعد کیس عدالت میں چلائیں، نوٹس بھیجیں اور بس پیروی کریں۔۔۔ سچ اور جھوٹ کا پتا لگ جائے گا۔

عمر چیمہ بھی ہائبرڈ رجیم کا سپورٹر ہے 😂

چیمہ صاحب ان کا مقصد تو انسان کی تذلیل کرنا ہوتا ہے لیکن ایک ان کی پلاننگ ہے اور ایک اللہ کی پلاننگ ہوتی ہے اور ہمیشہ اللہ کی پلاننگ غالب آتی ہے لیکن یہ لوگ سمجھتے نہیں

So what exactly did he do, and how do u expect such culprits to be dealt with???? And why the heck a journalist should not be treated like a civilian is treated , in such similar cases???

گاڑی تبدیل ہے۔ کالا ڈالا کہاں گیا

Sahi krte hain, journalist, bureaucrats and judges ko tunn dena chahye.

Oh yeh chootya b neend se jaag gya , cheema hata dy naam se bharwy

حافظ جی تن کے رکھو بلکہ تنی تک رکھو 😂😂😂😂

@AWGoraya ان بدبختو نے اس خوبصورت ملک کو ہر شریف آدمی کیلئے جھنم بنا دیا ہے۔سیاست،عدالت،صحافت ،معیشت العرض ہرجگہ “گندگی” سے بھر دی ہے۔انکی کوشش ہے کہ تمام “اہل لوگ” یا تو ملک چھوڑ جائیں یا ڈر کر گھر بیٹھ جائیں۔پھر یہ اپنے جیسے نالائقوںجیساتھ ملکر انجواۓ کریں۔

کس جرم میں گرفتار کیا گیا ہے

قانون سب کے لیے ایک جیسا ہے آئی سمجھ

لمحہ فکریہ

مجھے لگتا ہے لگوائی جاتی ہے کہ شوٹ اچھا آئے

دیکھتے ہیں ٹنڈ کب کرتے ہیں اور بھنویں کب صاف کرتے ہیں۔

بلال غوری نے 20-2019 میں آرمی چیفس والی ایک سیریز بھی کی تھی-

بلال غوری کو "ان کا" شکر گذار ہونا چاہیے کہ اب ان کے فالورز بڑھ جائیں گے اور سوشل میڈیا انکم سے گذر اوقات اچھی ہو جائے گی۔

چیمہ صاحب، آپکی ہمدردیاں اپنی جگہ، لیکن سچ یہی ہے کہ یہ لوگ صحافی کے روپ میں دہشت گردوں سے بھی زیادہ خطرناک ہو چکے ہیں۔

یہ فسادی ہے

ارے... کتا مالکوں پے بھونک رھا ہے

@grok یہ کیا معاملہ ہے

Helo tout ab Aram ha 😂

گھٹیا حرکت ھے ھتکڑی اور گرفتاری

میں نے اسکا وی لاگ دیکھا۔بڑا فضول اور بکواسیات پر مشتمل تھا۔پوسٹنگ ٹرانسفرز ہر محکمے میں ہوتی ہیں مگر اس بندے نےاپنے ویوز بڑھانےکیلئے بکواس اور فضول زبان کا سہارہ لیا۔صحافی آگر بکواس کرتاہے تو قانون سب کیلئے ہوتا ہے۔اسمیں کہیں نہیں لکھا کہ یہ صحافیوں پر لاگوں نہیں ہوتا۔

ایسی تنقید کا کوئی مطلب نہیں کہ کل ان ہی لوگوں کے پھر سے چاٹنا ہو
