Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ہر جگہ پھیلا دیں 🚨 میرے بیٹے کو 6 نومبر سے گرفتار کیا ہے، میرا ایک ہی بیٹا یے وہ ہی گھر چلاتا یے۔ میں اور میری بیوں دونوں بیمار ہیں۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ ہمارا کیس لگائے۔
75,638 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

یا اللہ تعالیٰ اب تجھ سے التجاء ہے اب تو انصاف کر کیونکہ اس ملک سے انصاف کا نظام ختم ہو چکا ہے۔

لا إله إلا أنت سبحانك، إني كنت من الظالمين إنا لله وإنا إليه راجعون

@AdvSalmanShahid please look into this and provide help 🙏

💔🥺 ALLAH pak ink bete ko rihai atta farmae unko sehat wli lambi zindgi atta kre Ameen🤲

@aphroDIJA assist them please

بابا جی ان عدالتوں سے انصاف کی امید رکھنا چھوڑ دیں ایک ہی ذات پر بھروسہ اور یقین کریں یقیناً وہ خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا ❣️

ریاست اندھا ہو گیا ہے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے عوام کو دکھ غم دینے پر لگا ہوا ہے ۔بزرگوں کی بھی بدغائیاں لے رہا ہے۔ریاست جب ظلم کی انتہاء پر پہنچ جاتا ہے تو وہ پھر ریاست نہیں رہتی۔ ریاست کو اس بزرگ کا بیٹا بھی رہا کرنا چاہیے اور اس بزرگ کا مالی امداد بھی کرنا چاہیے۔

@Ikkhan5530 High court m kia hona udr b Asim ka kutta amir ha

Ye zulam kb khtm krngay 😕
